براؤزنگ زمرہ
عمر عاطر
اک مسلسل سے امتحان میں ہوں | اداس شاعری
اک مسلسل سے امتحان میں ہوں
وہ سمجھتے ہیں آن بان میں ہوں
خودکشی کب کا کر گیا ہوتا
آیتِ صبر کی امان میں ہوں…
بندہ پرور کبھی نہیں ہوتی۔۔۔۔ ہم سے تو پیروی نہیں ہوتی
بندہ پرور کبھی نہیں ہوتی
ہم سے تو پیروی نہیں ہوتی
ہجر میں خوب ہوتی ہے لیکن
وصل میں شاعری نہیں ہوتی
تم سے کس…
اے مرے یار کم نہیں ہوتا| اداس شاعری
اے مرے یار کم نہیں ہوتا
شوقِ دیدار کم نہیں ہوتا
مرتے جاتے ہیں سب کہانی میں
تیرا کردار کم نہیں ہوتا
یہ الگ…
کوئی تدبیر کارگر بھی نہیں| اداس شاعری
کوئی تدبیر کارگر بھی نہیں
راہ پرخار مختصر بھی نہیں
مجھ پہ ٹوٹے اذیتوں کے پہاڑ
دوست احباب کو خبر بھی نہیں…
سیہ شب کا فسوں چھانے لگا آہستہ آہستہ| اداس شاعری
سیہ شب کا فسوں چھانے لگا آہستہ آہستہ
کوئی گھر کی طرف جانے لگا آہستہ آہستہ
کتابِ عہدِ رفتہ میں جسے تو نے سجایا…
میں منتظر تھا اس کی طرف سے جواب کا | اداس شاعری
میں منتظر تھا اس کی طرف سے جواب کا
یعنی کہ اک سفر تھا، سفر بھی سراب کا
میں زندگی کی تلخ حقیقت کو بھول کر
آغاز…