میرے عکس پہ مرتے ہیں کچھ دیوانے |اردو شاعری
میرے عکس پہ مرتے ہیں کچھ دیوانے
میری شمع سے روشن ہیں کچھ پروانے
میں وہ گل ہوں جس سے خفا ہے مالی بھی
مجھ سے خوشبو پاتے ہیں کچھ انجانے
اے رندانِ شہر نہ برتو روپوشی
میرے نام سے چلتے ہیں کچھ مے خانے
میں وہ رازِ دل ہوں اہلِ دل کے لیے…