نکاح کے بعد اور رخصتی سے پہلے تعلق جائز ہے؟

کل ایک پوسٹ لگائی تھی کہ فی زمانہ جن لڑکوں اور لڑکیوں کا مستقبل قریب میں شادی کا کوئی چانس نہ ہو اور ماحول کے سبب ان کے گناہ میں پڑنے کا اندیشہ ہو تو وہ نکاح کے بعد  رخصتی سے پہلے تعلق قایم کر لیں۔ بھلے رخصتی تعلیم مکمل کرنے کے بعد میں ہو…

اپنا رہا نہ کوئی ،سب ہو گئے پرائے | غمگین شاعری

اپنا رہا نہ کوئی ،سب ہو گئے پرائے ہر شخص بے وفا ہے، سب سے خدا بچائے مطلب کی دوستی ہے ،ہم راز ہیں فریبی ہر ایک دوست بن کر دل پر چھری چلائے خود کو بھلا کے ہردم مرتا رہا میں جس پر ہرلمحہ زندگی میں مجھکو وہی رلائے میں نے تو دوستوں…

کانچ کی آغوش میں رہ کر بھی پتھر سے لڑا | امید پر شاعری

کانچ کی آغوش میں رہ کر بھی پتھر سے لڑا ناامیدی کی فضا میں بھی مقدر سے لڑا بزدلی کو مصلحت کہہ کر سبھی خاموش تھے رب نے دی توفیق میں بے خوف اکثر سے لڑا گردشِ حالات کا شکوہ کسی سے نہ کیا نعمتِ توحید لیکر جادو منتر سے لڑا سب مجھے…

سیرت مصطفٰی سے ملی روشنی | نعت شریف

سیرت مصطفٰی سے ملی روشنی ہو گئی خوبصورت مری زندگی عشقِ احمد سے لبریز ہوں اس قدر مجھ کو بہکا سکے گی نہ اب بے خودی آگیا ان کے حلقہ بگوشوں میں جب پھر زمانے کی مجھ کو ملی خسروی ان کی مدحت سے ملتی ہے راحت مجھے ان کی مدحت نگاری…

شہر سرکار میں رہنے کا ٹھکانہ مانگوں | نعت شریف

شہر سرکار میں رہنے کا ٹھکانہ مانگوں یعنی طیبہ میں ہی گزرے وہ زمانہ مانگوں ان  کی الفت میں سدا یونہی میں نعتیں لکھوں دنیا داری کے میں قصے نہ فسانہ مانگوں میں بھی حسان کی سنت پہ عمل پیرا ہوں نعت کہنے کا وہ انداز سہانا مانگوں پیارے…

شہرِ آقا میں جانا عطا ہو خدا | دعائیہ کلام

شہرِ آقا میں جانا عطا ہو خدا سجدہِ پنجگانہ عطا ہو خدا سید الانبیاءؐ کی محبت لئے غافلوں کو جگانا عطا ہو خدا سبز گنبد کے سائے تلے با رہا اپنے سر کو جُھکانا عطا ہو خدا شہرِ خیرالوریٰؐ ہے ادب سے چلو خود کو بس یہ بتانا عطا ہو خدا…

لب پر مہر لگاؤ اور خاموش رہو | طنزیہ شاعری

لب پر مہر لگاؤ اور خاموش رہو سب کچھ دیکھتے جاؤ اور خاموش رہو اپنی حالتِ زار کا واحد ذمہ دار قسمت کو ٹھہراؤ اور خاموش رہو گھر سے دور کسی جنگل میں جا کرتم خوابوں کو دفناؤ اور خاموش رہو کچھ بھی کرلو تیرگی ختم نہیں ہوگی سارے دیپ…