تم نئے ہو

اے میرے ہمدم اے میرے ساتھی تمہارا چہرہ جو بے شکن ہے کہ گرد جس پر جمی نہیں ہے بتارہا ہے کہ تم نئے ہو تمہارا چہرہ کہ جس پے اب تک خوشی عیاں ہے بتا رہا ہے کہ تم نئے ہو تری مسرت بجا ہے لیکن میں سلجھا راہی ہوں راستے کا میں راہ الفت کی سب…

محبت دل کا رشتہ ہے

محبت دل کا رشتہ ہے یہ دل کے سردخانوں میں حیات نو یوں بھرتا ہے کہ جسم و جاں کا ہر حصہ خوشی سے جھوم اٹھتا ہے سمندر کا عمق ہو اور شکم ماہی کا گھر ٹھہرے اندھیراخوف ووحشت کا پڑاؤچارسوں کرلے کوئی صورت نہ دکھتی ہو فقط اک موت…

جب سوچ ہماری ایک نہیں یہ عہد نبھائیں گے کیسے

جب سوچ ہماری ایک نہیں یہ عہد نبھائیں گے کیسے آنکھوں میں اگرچہ آنسو ہیں پر دل کو منائیں گے کیسے میں تلخ رویے جھیل بھی لوں میں ہنس کے دکھوں کو ٹال بھی دوں پر آگ لگی جو سینے میں وہ آگ بجھائیں گے کیسے یہ دل…

شکستہ جگرمیں ترے درپہ آیا

"شکستہ جگرمیں ترے درپہ آیا"معصیت کے دلدل میں پھنسے ایک گناہ کار کی آواز۔ ایک اداس شاعری کی شل میں جو اللہ رب العزت کے دربار پر امید بخشش و شفاعت لے کر آیاہے۔ جس کے دل میں اپنے بے شمار گناہوں کے باوجود بھی اللہ کی وسیع رحمت میں پناہ مل…

یوں زخموں کو چھپاتا ہوں

ہماری مسکراہٹ بھی بڑی معنی خیز ہوتی ہے کیونکہ اس مسکراہٹ کے پیچھے کئی غم اور دکھ ہوتے ہیں جنہیں اس مسکراہٹ کے پیچھے چھپانا مقصود ہوتا ہے ۔ مسکراہٹ سے ہم زخموں کو چھپاتے ہیں مگر لوگ ہماری مسکراہٹ کا پس منظر نہ جانتے ہوئے ستاتے ہیں ۔ ان تمام…