وہ کیا گردوں تھا۔۔؟(پنجم) ۔ میں پڑھیے جبل طارق سے ٹکراتی خاموش لہروں کا صدیوں قبل انہی پانیوں کو چیر کر اندلس میں داخل ہونے والے فاتحین کے جانشینوں کے نام پیغام۔
ندیم صاحب،عاشر اور فرحان صاحب تیار ہوکر گاڑی میں بیٹھ چکے تھے ۔ آج یہ سب جبل طارق جارہے تھے ۔یورپ میں تو اسے جبرالٹر کہاجاتا ہے البتہ طارق بن زیاد کی اس کے ساتھ نسبت نےاس کے پرانے نام کو ابھی تک زندہ رکھا ہے ۔ فرحان صاحب کار کو اسپین کے مختلف شہروں سے گھماتے ہوئے جبل طارق پہنچ گئے ۔ سب گاڑی سے باہر نکلے تو سامنے یہ چاروں اطراف سے سمندر کے نیلگوں پانی سے گھرا ہواتھا۔ آج ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی جو یہاں ایک خوشگوار احساس دے رہی تھی
۔
جبرالٹر پر ملکیت
"یہ وہی سرزمین ہے جہاں آج سے برسوں قبل طارق بن زیاد لنگرانداز ہوا اور یورپ میں مسلمانوں کی فتوحات کا آغاز ہوا۔” فرحان صاحب نے سامنے نیلگوں سمندر کی بے سکوت لہروں کو دیکھتے ہوئے کہا۔ "فرحان سنا ہے یہ علاقہ اسپین میں نہیں آتا۔ ” ندیم صاحب نے ہواسے اڑتے بالوں کو سنبھالتے ہوئے کہا۔ "ہاں بالکل! مسلم عہد میں تو یہ اندلس کا ہی حصہ تھا مگر پھراسپین اور برطانیہ کی باہمی چپقلش کے بعد جبل طارق حکومت برطانیہ کے قبضے میں آگیا”۔ فرحان صاحب نے بتایا۔ "بابا!کیا یہ وہی طارق بن زیاد ہے جس نے کشتیاں جلاڈالی تھیں۔ ” عاشر نے پوچھا۔ "ہاں بیٹا یہ وہی طارق بن زیاد ہے ،اور اسی کے بارے میں علامہ اقبال نے کہاتھا۔
یہ غازی یہ تیرے پراسرار بندے
جنہیں تونے بخشا ہے ذوقِ خدائی
دونیم ان کی ٹھوکر سے صحراو دریا
سمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائی
چشم تصور سے طارق کے لنگر انداز ہونے کا نظارہ
عاشر ساحل پر کھڑے ہوکر اس نیلگوں پانی کو دیکھنے لگا ۔ اس کی چشمِ تصور میں وہ منظر گردش کررہا تھا جب طارق بن زیاد مسلمانوں کے ہمراہ یہاں لنگراندازہواتھا۔ اس کے ہمراہ فقط سات ہزار مجاہدین صف شکن تھے۔ جن کے دل میں شوق شہادت تھا اور وہ آج کے مسلمانوں کی مانند ہرگز مال و متاع کی خاطر لڑنے نہیں آئے تھے۔ بلکہ ان کا مقصد دین اسلام کا علم بالا کرنا تھا۔ اس کے دل و دماغ پر ابھی بھی وہ منظر رقص کررہاتھا۔ جب اس پانی نے ،اس فضانے،اس مٹی نے انہیں خوش آمدید کہاتھا۔ اور ان مجاہدین نے تمام اندلس کو زیرِ نگیں کرلیا تھا۔ عاشر اب بھی ان ہواؤں میں گم کہیں اسی احساس کو تلاش کررہاتھا ۔ اسے محسوس ہوتاتھا کہ جیسے یہ خاموش ہوائیں اس سے مخاطب ہیں اور کہہ رہی ہیں "اٹھو !کیوں خوابِ غفلت میں مدہوش ہو ،اٹھو کہ پھر یہ ساحل یہ غرناطہ،اشبیلہ،قرطبہ اور اشبیلہ کی خاک تمہاری پابوسی کی منتظر ہے۔
کھانا کھانے کےلیے انہوں نے ساحل کے ساتھ ہی کی جگہ کو منتخب کیا اور وہاں بیٹھ کر کھانا کھانےلگے۔ "انکل کیا آپ مجھے مسلمانوں کے عروج کے متعلق کچھ اور بتاسکتے ہیں۔” عاشر نے کھانا کھاتے ہوئے کہا۔ "ہاں کیوں نہیں۔۔۔۔
مسلمانوں کے سنہری دور کی سنہری یادیں
یہ وہ دور تھا جب مسلمانوں میں امام بخاری،امام مسلم،امام ترمذی ،امام نسائی ،امام مالک،امام ابوحنیفہ اور امام احمد بن حنبل جیسے فقہاء پیدا ہوئے۔ محمد بن قاسم ،طارق بن زیاد,قتیبہ بن مسلم،صلاح الدین ایوبی اور سلطان محمد فاتح جیسے عظیم جنگجو پیدا پیدا ہوئے۔ اور جابربن حیان،ابوالہیثم،الزھراوی،ابوریحان البیرونی،بو علی سینا اور عمر خیام جیسے عظیم سائنسدان پیداہوئے۔
اگرہم مسلمانوں کے عظیم ادوار کا احاطہ کرنا چاہیں تو یہ چند جملوں میں ناممکن ہے "۔ فرحان صاحب کھانا کھاتے ہوئے ایک ساتھ اتنی زیادہ مسلم دور کی معلومات دے دیں۔
"بیٹا!تم اور تمہارے جیسے نوجوان اپنے اسلاف کی روایات کو تو ترک کر ہی چکے ہیں ساتھ ساتھ وہ ان کو بھی بھولتے جارہے ہیں ۔میں تو یہی تلقین کروں گاکہ سب نوجوان اپنےسنہری اسلامی دور کو پڑھیں اور اس کے ساتھ علامہ اقبالؒ کی شاعری کو بھی ضرورپڑھیں ”
ندیم صاحب نے بھی کھانا کھاتے ہوئے اظہارِ خیال کیا۔اس کے بعد سب کھانے میں مشغول ہوگئے ۔
Wow, superb weblog format! How lengthy have you been blogging for?
you made blogging look easy. The entire glance of your website is great, let
alone the content! You can see similar here ecommerce
Wow, superb weblog format! How lengthy have you been blogging for?
you made blogging look easy. The entire glance of your website is great, let
alone the content! You can see similar here ecommerce
This service is perfect for boosting your local business’ visibility on the map in a specific location.
We provide Google Maps listing management, optimization, and promotion services that cover everything needed to rank in the Google 3-Pack.
More info:
https://www.speed-seo.net/ranking-in-the-maps-means-sales/
Thanks and Regards
Mike Nyman
PS: Want a ONE-TIME comprehensive local plan that covers everything?
https://www.speed-seo.net/product/local-seo-bundle/
Erectile dysfunction treatments available online from TruePills.
Discreet, next day delivery and lowest price guarantee.
Trial ED Pack consists of the following ED drugs:
Viagra Active Ingredient: Sildenafil 100mg 5 pills
Cialis 20mg 5 pills
Levitra 20mg 5 pills
https://true-pill.top/
диплом фельдшера купить
пансионат для пожилых крым пансионат для пожилых крым .
пансионат для престарелых в крыму пансионат для престарелых в крыму .