ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

ان پہ کھلتے ہیں سبھی ابواب آسانی کے ساتھ۔ | inqlabi poetry in urdu

ان پہ کھلتے ہیں سبھی ابواب آسانی کے ساتھ۔ جھیلتے ہیں جو حوادث خندہ پیشانی کے ساتھ۔ فاقَہ مَستی میں عَیاں ہوتے ہیں اَسرارِ خُودی عِلم کا رِشتَہ جُڑا ہے چاک دامانی کے ساتھ ایسے باشِندوں سے ہو مَحفُوظ یہ مُلکِ عَظِیم سَیلِ نَفرَت جو…

مومنوں کو ہو مبارک ماہ رمضاں آگیا | رمضان شاعری | ramdan poetry in urdu

مومنوں کو ہو مبارک ماہ رمضاں آگیا بخششوں کا فیض جاری ماہ فیضاں آگیا رحمتوں کی برکتوں کی ہر گھڑی برسات ہے دیکھو دیکھو پھر سے ہم پہ ماہ تاباں آگیا ایک پل غافل نہ رہنا تر زباں ہو ذکر سے دل جمی سے پڑھنا قرآں ماہ قرآں آگیا اپنی بخشش…

غم سے وابستگی میری قسمت میں ہے | Urdu poetry sad

غم سے وابستگی میری قسمت میں ہے ایک افسردگی میری قسمت میں ہے جگکماتے جہاں سے نہ دل لگ سکا مستقل تیرگی میری قسمت میں ہے مال و ذر کی کمی تو نہیں ہے مگر تلخیِ مفلسی میری قسمت میں ہے کیا میں محرومِ محفل رہونگا سدا کیا غمِ دل لگی…

کیا شہر ہیں مکہ اور مدینہ بھی | لاکھوں دلوں میں بسنے والے دو شہروں کے احوال

کیا شہر ہیں مکہ اور مدینہ بھی آج تو خیر یہ جدید شہروں کے کان کاٹنے لگے... کبھی مگر یہ محض مٹی، پتھر اور گارے کے شہر تھے۔ مگر تب بھی اور آج بھی یہ شہر کروڑوں لوگوں کے دلوں میں بستے ہیں۔ کوئی کہیں بھی پہنچ جائے،وہ ایک بار یہاں پہنچنا چاہتا…

سارے انساں جا رہے ہیں عارضی گھر چھوڑ کر | urdu poetry islamic

سارے انساں جا رہے ہیں عارضی گھر چھوڑ کر فانی دنیا کا سبھی ہی مال اور زر چھوڑ کر اس جہان فانی سے تم دل لگانا نہ کبھی ایک دن تو نے ہے جانا سارے منظر چھوڑ کر زندگی اپنی گزارو رب کا قراں تھام کر جھوٹے موٹے…

کبھی جو غم کے اندھیروں نے گھیر مارا مجھے | sad poetry 2 lines urdu

کبھی جو غم کے اندھیروں نے گھیر مارا مجھے تمہاری یاد نے بڑھ کر دیا سہارا مجھے میں ایک اشک ہتھیلی پہ دھر کے چلتا ہوں ہزار سمت دکھاتا ہے یہ ستارا مجھے تمہاری آنکھیں بھی کتنا بڑا سمندر ہیں ملا نہ ان کا کبھی دوسرا کنارا مجھے لٹا ہی…

وحشت زدہ عجب سے خیالات کی طرف | urdu poetry sad 2 lines

وحشت زدہ عجب سے خیالات کی طرف ہر ایک لمحہ ذہن ہے خدشات کی طرف آئینہ دیکھتے ہوئے جاتا ہے اب دھیان ویران وخستہ حال مقامات کی طرف لائی جو ذات مجھ کو عدم سے وجود میں مشکل پڑی تو دیکھا اسی ذات کی طرف سالار ہوگیا ہے یہاں مبتلاۓ عشق…