روزوں کے مہینے کی بڑی شان تراویح | تراویح پر اشعار | Islamic poetry in urdu
روزوں کے مہینے کی بڑی شان تراویح
روزہ ہے مرا دل ہے مری جان تراویح
پیاری یہ عبادت رمضاں میں ہی ملے ہے
رکھتی ہے انوکھی یہ بہت آن تراویح
صد شکر یہ قرآن سے الفت کا ہے اظہار
اللہ نے کر دی ہے ہمیں دان تراویح
قرآں کی منازل کو سنانے کا…