ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

دکھی ہے پاک نبیوں کی سرزمیں لوگو | مسجد اقصی پر اشعار | poetry on Palestine

دکھی ہے پاک نبیوں کی سرزمیں لوگو کہاں گئے میری امت کے سب امیں لوگو یروشلم سے جو ٹکرائیں بن کے ایوبی یہ اقصی تکتی ہے ایسے مجاہدیں لوگو بہا ہے خون یہاں پر معصوم بچوں کا بھلا یہ جنگ میں بھی ہوتا ہے کہیں لوگو؟ پکارتے رہے بچے مگر…

اے میرے دل تو بتا بھی تجھے ھوا کیا ھے؟ اداس شاعری | sad poetry in urdu

اے میرے دل تو بتا بھی تجھے ہوا کیا ہے؟ یہ تیرے درد کی آخر بتا دوا کیا ہے؟ لہو کے گھونٹ جو بھرتا ھی جا رہا ہے تو کسی کے لب سے ابھی کے ابھی سنا کیا ہے؟ یہ شرم سے تیری آنکھیں جھکی جھکی کیوں ہیں؟ اے ہم سفر…

دیدار مصطفی کی گزارش ہے کی ہوئی|نعت اردو | naat poetry in urdu two lines

دیدار مصطفی کی گزارش ہے کی ہوئی پڑھ پڑھ درود رب سے سفارش ہے کی ہوئی دل بھی تڑپ رہا ہے محمد  کی یاد میں آنکھوں نے آنسوؤں کی یہ بارش ہے کی ہوئی جو بھی رسول پاک  کی سیرت میں ڈھل گیا اس نے تو زندگی میں آسائش…

میرے مولا ازل سے تیری رحمت کا سہارا ہے| hamd poetry in urdu 2 lines

میرے مولا ازل سے تیری رحمت کا سہارا ہے میرا ہر گام ذلت میں میری کوشش خسارہ ہے تیری ہے بادشاہی اس جہاں میں اے میرے مولی میں ہر اک عمل میں قاصر تیری بس ذات بالا ہے اسی ماہ مقدس میں تیری رحمت کا غلبہ ہے میری بھی مغفرت کرنا جو میں نے…

مسلمانو کہاں گم ہو ابھی رمضان باقی ہے | رمضان پر اشعار | Ramzan poetry

مسلمانو کہاں گم ہو ابھی رمضان باقی ہے خدا کی رحمتوں کا تو ابھی فیضان باقی ہے نہ جاؤ چھوڑ کر مسجد کبھی بھی اے میرے بھائی گناھوں کے تو بوجھوں کا ابھی خسران باقی ہے جہاں پر رحمت رب کی فضائیں چھا چکی ھیں اب یہ دل بھی کر لو زندہ کہ ابھی…

ہم نے قران میں آقا کا سراپا دیکھا | نعت شریف اردو | lyrics naat urdu

ہم نے قران میں آقا کا سراپا دیکھا ان کی مدحت میں ہے مصحف یہ بھی جا جا دیکھا جن  کو اللہ نے رحمت ہے بنا کر بھیجا ان  کی رحمت کا سمندر بے کنارا دیکھا رب نے بھیجا ہے براہیمی دعا کے صدقے سفر معراج میں بابا نے…

میں امی عائشہ کی توقیر لکھ رہا ہوں | حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی شان میں کلام

میں امی عائشہ کی توقیر لکھ رہا ہوں محبوب رب  کی ان کو تصویر لکھ رہا ہوں صدیق کی وہ بیٹی ، پیارے نبی  کی زوجہ صدق و صفا کی ان کو جاگیر لکھ رہا ہوں بو بکر کے گلستاں میں تربیت ہے پائی اسماء کی پیاری پیاری…

ایسا کر دے گا ویسا کر دےگا ہم کو یہ خوف آدھا کردےگا | اداس شاعری

ایسا کر دے گا ویسا کر دےگا ہم کو یہ خوف آدھا کردےگا میں اسے خود کو سونپ آیا ہوں اب وہ جو بھی کرے گا کر دے گا ایسا لگتا ہے بارِ عشق ہمیں وقت سے پہلے بوڑھا کر دےگا انکی آنکھوں کا ایک آنسو بھی سارے دریا کو میٹھا کر دےگا پھر…

ہم کو چاہت تھی کسی اور کی، آیا کوئی ہے | اردو شاعری محبت | Urdu poetry love

ہم کو چاہت تھی کسی اور کی، آیا کوئی ہے بس یہی غم ہے، بتا ! اس کا مداوا کوئی ہے ؟ تو پکار اپنے سبھی چاہنے والوں کو ابھی ! میں بھی دیکھوں کہ ترا میرے علاوہ کوئی ہے ہم توکل کے سفیر اور امیدوں کے اسیر ہم تو پوچھیں گے ترے دشت میں دریا…