جب دل پہ دستک ہوتی ہے
ہر راز سے پردہ اٹھتا ہے
جب راز سے پردہ اٹھتا ہے
تب ذات خدا کی ملتی ہے
اور ذات خدا جب مل جاۓ
تو ہر شے سے بڑھ جاتی ہے
جب ہر شے سے بڑھ جاتی ہے
تب بات وہیں بن جاتی ہے
اور بات وہاں جب بن جاۓ
تو ہر چاہت مر جاتی ہے…
سقوط ڈھاکہ جسد ملت کا وہ زخم جسے مندمل ہونے میں پچاس سال لگ گئے
سقوط ڈھاکہ امت کے قلب و جگر میں اترا وہ زخم ہے جسے بھلایا نہیں جا سکتا.
1971ء میں مشرقی پاکستان کو دو لخت کرنے والا اندرا گاندھی فخر سے اس بات کا اعلان کر رہا تھا کہ ہم نے…
تاجدارِ حرم، رب کا پیار آپ ہیں
دلنشیں ، بہتریں ، باوقار آپ ہیں
کتنے دلکش ، حسیں ، مہ جبیں ، نازنیں
ہاں ! خدا کی قسم ، شاندار آپ ہیں
کھا کے پتھر دعائیں ہی !!!! دیتے رہے
فکرِ اُمت میں یوں بےقرار آپ ہیں
خُلد میں آپ کا قُرب !!!!…
فانی دنیا سے پیار کر بیٹھے
اس کو سر پر سوار کر بیٹھے
تم محبت کیوں اس سے کرتے ہو؟
دل کو اپنے بیمار کر بیٹھے
دھوکہ کھایا ہے اس کے دھوکے سے
خود کو تم بے قرار کر بیٹھے
رات دن جستجو میں اس کی لگے
تم جوانی بھی خوار کر بیٹھے
تجھ سے…
بے نظیر و پاکباز و معتبر
آمنہ کے لعل سب کے راہبر
چاند چہرہ، گیسوئے عنبر، شمیم
مشک افشاں، دھوم جن کی ہر نگر
ظلمتیں چھائی ہوئی تھیں چارسو
اُنؐ کے آنے سے ہوئی روشن سحر
خوش مقالی، دلکشی اور گلفشاں
بات اُنؐ کی ایک اک ھے مفتخر
آل…