سالانہ آرکائیو

2023

رحمت ِ دو جہاں تاجدارِ حرم خاتم الانبیا میرے شاہِ امم | نعت شریف

رحمت ِ دو جہاں تاجدارِ حرم خاتم الانبیا میرے شاہِ امم آپ ہی سے میرے دل میں ہر اک خوشی آپ کے غم سے منسوب ہے میرا غم آپ امت کی خاطر تڑپتے رہے اشک، دندان، خوں... وار کرتے رہے امتی امتی... ورد جاری رہا اور مدد کو فرشتے اترتے…

سرکار سے ہے پھیلی یہ تنویر بے مثال | نعت شریف اردو

سرکار سے ہے پھیلی یہ تنویر بے مثال ان  کی ثنا سے ہو گئی تحریر بے مثال جس میں رسول پاک  کی مدحت بیاں کرے واعظ کی دیکھ لو وہ ہے تقریر بے مثال ان  کے طریقہ پر جو چلے اس جہان میں مل جاتی دو جہان میں توقیر بے مثال پاکیزگی کی جن کی…

سچ اگر بولیں تو دھتکار دیے جاتے ہیں | اردو انقلابی شاعری

سچ اگر بولیں تو دھتکار دیے جاتے ہیں حق کے شیدائی یہاں مار دیے جاتے ہیں سورما کوچ کیے جاتے ہیں سب دنیا سے ننگ ہاتھوں میں وہ تلوار دیے جاتے ہیں حرمتِ دین پہ شمشیر سے لڑنے والے اپنے قدموں تلے دستار دیے جاتے ہیں مر گئ غیرتِ…

کٹھن ہے راہ وفا اور عجب عدو کے ستم | جذبہ حریت پر انقلابی اشعار

کٹھن ہے راہ وفا اور عجب عدو کے ستم مگر کبھی بھی نہ ہو پائیں کم ہمارے عزم میرے چنار کی بستی پہ آتش و آہن کریں گے درد کی اور کتنی داستانیں رقم اگر ہے جبر و اذیت کی موج زوروں پر چٹان بن کے مقابل رہے ہمارا جسم مٹا…

خلائی مخلوق ہمیں برابر دیکھ رہی ہے جیسے ہم ان کو دیکھ رہے ہیں

خلائی مخلوق ہمیں برابر دیکھ رہی ہے ۔۔۔! اگر میں یہ دعوی کروں کہ "آسمان" پر "ستارے" نہیں ہیں تو یقینا آپ مجھے پاگل کہیں گے.  کیوں کہ آسمان پر ستارے موجود ہیں۔۔۔ لیکن اگر میں کہوں کہ اس وقت آسمان پر آپ جو ستارے دیکھ رہے ہیں۔ ان میں بعض اب…

میری رفیقہ ابھی تو کتنی وفاؤں کا ہے حساب باقی | بیوی کے نام شاعری

میری رفیقہ ابھی تو کتنی وفاؤں کا ہے حساب باقی وہ جن کو تعبیر مل نہ پائی ابھی تو کتنے ہیں خواب باقی جو کھل کے بھی مسکرا سکے ناں ابھی ہیں کتنے گلاب باقی ابھی ہیں کتنے سوال قائم ابھی ہیں کتنے جواب باقی ابھی تو بہنوں کے سر کے…

سر زمیںِ اَمَاْ ہو کے غمگین ہوں میں فلسطین ہوں میں فلسطین ہوں

سر زمیںِ اَمَاْ ہو کے غمگین ہوں میں فلسطین ہوں میں فلسطین ہوں انبیا کا مبارک وہ مسکن ہوں میں صرف مسکن نہیں انکا مدفن ہوں میں خون سے پھر بھی دیکھو میں رنگین ہوں میں فلسطین ہوں میں فلسطین ہوں میرے اپنوں نے پہلے…

کس سے حال دل کہوں یہ سارا قصبہ ہے رقیب | رقیب کے نام شاعری

کس سے حال دل کہوں یہ سارا قصبہ ہے رقیب سب کا ہے وہ آشنا سو بندا بندا ہے رقیب میں نے تو اک سانپ کا ہی سر اتارا ہے فقط دیکھتا ہے جو بھی لیکن اس کو کہتا ہے رقیب تم سے وابستہ ہر اک انساں سے مجھ کو بیر ہے یعنی جو بھی ہے تمہارا دوست،…

تو رہا قبلہ ہمارا  تری عظمت ہے بہت | مسجد اقصی پر اشعار

تو رہا قبلہ ہمارا  تری عظمت ہے بہت ذکر قرآں میں ہے پایا تری برکت ہے بہت تیرے آنگن میں ملے رب کے پیغمبر سارے ہم کو معلوم ہے اقصی تری حرمت ہے بہت راہ تکتے تھے نبی سارے مرے آقا ﷺ کی ہم نے مانا ہے یہ اقصی تری ثروت ہے بہت لفظ سبحان…

تیرگی چیر کے نکلے گا رخِ تاب کوئی | درد بھری اردو شاعری

تیرگی چیر کے نکلے گا رخِ تاب کوئی جو سلامت نہیں چھوڑے گا یہاں خواب کوئی اس کی غربت کا تعین نہیں ممکن جس کا کوئی دشمن ہے نہ ہے حلقہء احباب کوئی ہنس یوں بھی نہیں آ پاتے سفر سے واپس راستے میں نہیں پڑتا کہیں تالاب کوئی لوگ مصروف ہیں…