ماہانہ آرکائیو

اکتوبر 2023

سمجھ آئیگی دنیا کی تمہیں کب اب خدا جانے | خوبصورت اردو شاعری

سمجھ آئیگی دنیا کی تمہیں کب اب خدا جانے نہ جانے روز انساں کتنے ہوجاتے ہیں دیوانے وہ دیکھو غیر کی محفل میں شاید لوگ اپنے ہیں ارے ہاں ہاں وہیں ! جو لگ رہے ہیں لوگ انجانے سمجھتے ہیں جہاں والے شمع سے عشق ہے ان کو جَلے جاتے ہیں لیکن…

شعر اچھا ہو گیا ہے پر یہ آدھا اس کا ہے | خوبصورت اردو شاعری

شعر اچھا ہو گیا ہے پر یہ آدھا اس کا ہے ایک مصرعہ میرا ہے اور ایک مصرعہ اس کا ہے دوست کہتے ہیں وہ تجھ میں اب بھی بستا ہے کہیں گفتگو تیری سہی لیکن یہ لہجہ اس کا ہے اس لیے بھی اس گلی کے تاجروں کی عید ہے اس گلی کی اک دکاں پر آنا جانا…

میری بے کار محبت کو یہ اعزاز ملا ۔۔۔ دیکھ لیتا ہوں ترے عکس میں تصویر اپنی

میری بے کار محبت کو یہ اعزاز ملا دیکھ لیتا ہوں ترے عکس میں تصویر اپنی میں فقط جملہ و الفاظ کی تکرار بنا تجھ کو دیکھوں تو سمجھ آتی ہے تفسیر اپنی تجھ کو چاہا تھا مری چاہ کا مرکز ہے توہی دیکھ لیتا ہوں شب و روز یہ تحریر اپنی بغضِ…

وطن کے نوجوانو یہ وطن اپنا سجاؤ تم| مایوس نوجوانوں کیلئے امید بھری اردو شاعری

وطن کے نوجوانو یہ وطن اپنا سجاؤ تم وطن کو ایک گھر سمجھو ، یہ گھر گلشن بناؤ تم عجب مایوسیوں نے اس وطن کو آج گھیرا ہے عدم تعلیم اور بیروزگاری کا اندھیرا ہے مگر اے نوجوانو اب تمہی سے ہی سویرا ہے امیدوں کے چراغ اب اپنے ہاتھوں…

مدینے کے مکیں تجھ پر مری یہ زندگی قرباں | نعت شریف اردو

مدینے کے مکیں تجھ پر مری یہ زندگی قرباں مرا یہ دل فدا تجھ پر ہے میری جان بھی قرباں زہے قسمت مجھے بھی لے چلو تم روضٸہِ اقدس کہوں میں اپنے آقا سے "میں تجھ پر ہاشمی قرباں" نبی آتے جو دنیا میں وہ کرتے آرزو تیری مرے آقا کہ تجھ پر تھے…

تو بتا دے کہاں جائیں سبھی ہارے ہوئے لوگ |اداس اردو شاعری

تو بتا دے کہاں جائیں سبھی ہارے ہوئے لوگ تیری دہلیز پہ دامان پسارے ہوئے لوگ وسعتِ شہرِ عدم بھی ہے یہاں صحرا بھی کس طرف جائیں ترے دل سے اتارے ہوئے لوگ قافلہ میں نے بنایا تھا کہ میرے ہیں سبھی مجھ پہ مشکل جو پڑی تو یہ تمھارے ہوئے لوگ…