براؤزنگ ٹیگ
urdu poetry best
بیٹی سنو مری صدا یوں پیکر حیا بنو|Urdu Poetry On Daughter
بیٹی سنو مری صدا یوں پیکر حیا بنو
تم اجنبی کسی کی بھی ھرگز نہ دل ربا بنو
یہ زندگی گزارو تم اسلام کے طریقوں پر
عزت تری اسی میں ھے اس سے ھی باوفا بنو
بے پردگی میں ھے تری عزت ھمیشہ خطرے میں
خود کو چھپا لو پردوں میں ھرگز نہ بے حیا بنو…
اپنی بیگم کے ہی نازوں کو اٹھایا جائے | urdu poetry for wife
اپنی بیگم کے ہی نازوں کو اٹھایا جائے
کوئی موقع ہو کبھی دل نہ دکھایا جائے
کتنا پیارا ھے یہ رشتہ کہ نشانی رب کی
سورۃ الروم کی آیت میں بتایا جائے
کیسے رشتہ یہ نبھایا ھے نبی نے اپنے
لازمی ھے کہ یہ سیرت سے سنایا جائے
سب نبی پاک کی…
اِدھر بھی خدا ہے، اُدھر بھی خدا ہے | حمدیہ اشعار اردو
اِدھر بھی خدا ہے، اُدھر بھی خدا ہے
وہ سب سے بڑا ہے، وہ سب سے بڑا ہے
شجر میں، ہجر میں، ہنر میں، نظر میں
سفر میں، ظفر میں، دعا کے اثر میں
خلإ میں، ہوا میں، ضیإ میں قمر میں
وہی ہے جو ہر شے میں جلوہ نما ہے
وہ جس…
عین ممکن ہے کسی روز اٹھا لے تجھ کو | اداس اردو شاعری | urdu poetry sad
عین ممکن ہے کسی روز اٹھا لے تجھ کو
زندگی چوک میں لا کر کے اچھالے تجھ کو
میں تو ناسور ہوں بڑھتا ہی چلا جاؤں گا
دم ہے کچھ تیرے مسیحا میں ,بچا لے تجھ کو
ایسے چالاک سے محتاط ہی رہنا اچھا
لا کے مصرف میں کہیں بیچ نہ ڈالے تجھ کو
شب کی…
وہ غم ڈھالے گا خوشیوں میں جو غم رب کو بتاؤ تو | حمدیہ اشعار
وہ غم ڈھالے گا خوشیوں میں جو غم رب کو بتاؤ تو
پلٹ جائیں گے سب پانسے ذرا نظریں جھکاؤ تو
لگے جو زخم دل پر مندمل کردے گا سب ہی وہ
وضو اشکوں سے کرکے تم جو ہاتھوں کو اٹھاؤ تو
یہ دنیا گر گرائے سب، وہ رب گرنے نہیں دےگا
گرو جو سامنے اس کے،…
کون ہے شاہِ جہاں | Hamd Poetry In Urdu 2 Lines
حکم پہ کس کے ہوئے قائم زمین و آسماں
کس کا سکہ چل رہا ہے کون حاکم ہے یہاں
کون ہے ذاتِ نہاں، قدرت میں لیکن ہے عیاں
کر رہا ہے جو خدائی، کون ہے شاہِ جہاں
کس کے لفظِ کُن کے تابع گردشِ شام و سحر
کس کی مرضی سے ہے روشن صورتِ شمس و…