براؤزنگ ٹیگ

urdu ghazal in urdu

عین ممکن ہے کسی روز اٹھا لے تجھ کو | اداس اردو شاعری | urdu poetry sad

عین ممکن ہے کسی روز اٹھا لے تجھ کو زندگی چوک میں لا کر کے اچھالے تجھ کو میں تو ناسور ہوں بڑھتا ہی چلا جاؤں گا دم ہے کچھ تیرے مسیحا میں ,بچا لے تجھ کو ایسے چالاک سے محتاط ہی رہنا اچھا لا کے مصرف میں کہیں بیچ نہ ڈالے تجھ کو شب کی…

جینا ہوا محال، دسمبر کی رات میں | دسمبر کے مہینے کے حوالے سے اردو شاعری

جینا ہوا محال، دسمبر کی رات میں آیا ترا خیال، دسمبر کی رات میں بے چینیاں ، وبالِ فسوں، تلخیِ خیال کیا کیا نہیں کمال،دسمبر کی رات میں جلتے ہوئے چراغ پہ پانی نہ ڈال دوست مت کاٹ میری کال، دسمبر کی رات میں یہ غم جلا رہا ہے، مرے پاس…

بھلا چکا ہوں جسے اُس کو سوچتا کیوں ہے | اردو غزل

بھلا چکا ہوں جسے اُس کو سوچتا کیوں ہے مِرے حریف سے اِس دل کا رابطہ کیوں ہے سوال جب بھی اُٹھاتے ہیں اپنی اجرت کا امیرِ شہر غریبوں پہ چیختا کیوں ہے یہ کون قیس کی صورت اتر گیا ہے یہاں جنوں کے شہر میں روشن یہ مقبرہ کیوں ہے بشر تو…

کس احتیاط سے پھر آئینے سجاتے رہے | طویل اردو غزل

کس احتیاط سے پھر آئینے سجاتے رہے تمام عمر جو چہرے یہاں چھپاتے رہے یہ بات لکھ کے کسی ڈائری میں رکھ لیں آپ ہمیں وہ لوگ بھی روئیں گے جو رلاتے رہے عجیب قسم کی عادات غم ذدوں میں تھیں خموش رہ کے فسانے کئی سناتے رہے نظر بھی آئیں تو ہو…

ہزار وقت نے نعم البدل دکھاۓ ترے | خوبصورت اردو غزلیہ شاعری

ہزار وقت نے نعم البدل دکھاۓ ترے مجھے پسند نہیں آیا کچھ سواۓ ترے تو خود برس نہ سکے تو کسی کو تھل کر دے اے آسمان! زمیں بوجھ کیوں اٹھاۓ ترے؟ جہاں ہو شہد وہاں مکھیاں تو آتی ہیں تُو میٹھا بولے تو وہ پاس کیوں نہ آۓ ترے سنا ہے وقت ترے…