براؤزنگ ٹیگ

urdu ghazal in urdu

زندگی میں اب اُجالے ہی نہیں ھیں ہمنوا | اداس اردو شاعری |urdu poetry sad

زندگی میں اب اُجالے ہی نہیں ھیں ہمنوا ظلمتیں ھی ظلمتیں پھیلی ہوئی ہیں ہرجگہ آڑے آتا ھی نہیں مشکل گھڑی میں کوئی بھی دوستی ہے مطلبی، رشتے ہیں سارے بے وفا ھے بظاہر پارسائی ، نیتوں میں کھوٹ ھے ظالموں نے اوڑھ…

بدلتے موسموں کا نام ہی تو زندگانی ہے | غمگین زندگی پر اشعار

بدلتے موسموں کا نام ہی تو زندگانی ہے..! ہر اک انساں کی کوئی نا کوئی غمگیں کہانی ہے..! رہِ اہلِ وفا پر چل رہے ہیں سوئے منزل ہم.! تبھی درپیش آفت ہر قدم پر ناگُہانی ہے..! وہ ایسے عقل کے مارے ہیں اُن کے ناخداؤں…

تو اگر کہہ دے تو اتنی سی جسارت کردوں | اردو غزلیہ شاعری

تو اگر کہہ دے تو اتنی سی جسارت کردوں اپنے جذبات کے شعلوں کو  عبارت کردوں کوئی یوسف تھا جو بازار میں دیکھا میں نے سوچا زنداں کی سلاخوں کو بشارت کردوں بیتے لمحوں کی کسک اب تو وبال جاں ہے اے دلِ زار تیری کیوں نہ تجارت کردوں تیری زد…

تَصوُّر میں ہمارے چاند تارے دسترس میں ہیں | خیالات پر اردو شاعری

تَصوُّر میں ہمارے چاند تارے دسترس میں ہیں..! سمندر دسترس میں ہے کنارے دسترس میں ہیں..! گلِستاں میں خزاں ہے حَبْس بے چاروں طرف لیکن.! حَسیں موسم تخَیُّل کے سہارے دسترس میں ہیں..! خیالی دل کی دنیا کا…

وہ بار بار جو کہتا رہا جناب مجھے | سوال و جواب پر اردو غزلیہ شاعری

وہ بار بار جو کہتا رہا جناب مجھے اس ایک بات نے دکھلائے کتنے خواب مجھے ہوا تو پھر نہ مری خاک تک بھی ڈھونڈ سکی کیا جو اس نے مسافت میں ہمرکاب مجھے خدا مزید کرے خوبرو تجھے لیکن بڑا ہی خوار کرے ہے ترا شباب مجھے بلا کی دھند میں رستہ…