براؤزنگ ٹیگ

ramadan poems

عبادت کا مہینہ آ گیا ہے | ماہ رمضان پر اشعار | Ramzan Poetry In Urdu Text

عبادت کا مہینہ آ گیا ہے سخاوت کا مہینہ آ گیا ہے بڑی شدت سے جس کے منتظر تھے ریاضت کا مہینہ آ گیا ہے ملیں خوشخبریاں مومن کو اس میں سعادت کا مہینہ آ گیا ہے کسی بھی قسم کا جھگڑا نہ کرنا شرافت کا مہینہ آ گیا ہے کلام رب سے دل اپنا…

رب کا خوب احسان ہے یہ آمدِ رمضان ہے | رمضان پر اشعار | urdu poetry ramzan

رب کا خوب احسان ہے یہ... آمدِ رمضان ہے رحمتوں کا مان ہے یہ.... آمدِ رمضان ہے۔ بخشش و عفو و کرم کی ہیں صدائیں برملا ہو رہا اعلان ہے یہ .... آمدِ رمضان ہے ہر گھڑی پل پل سہانا ہے سنو رمضان کا کتنی اونچی شان ہے یہ۔ آمدِ رمضان ہے…

مومنوں کو ہو مبارک ماہ رمضاں آگیا | رمضان شاعری | ramdan poetry in urdu

مومنوں کو ہو مبارک ماہ رمضاں آگیا بخششوں کا فیض جاری ماہ فیضاں آگیا رحمتوں کی برکتوں کی ہر گھڑی برسات ہے دیکھو دیکھو پھر سے ہم پہ ماہ تاباں آگیا ایک پل غافل نہ رہنا تر زباں ہو ذکر سے دل جمی سے پڑھنا قرآں ماہ قرآں آگیا اپنی بخشش…

مسلمانو مبارک ہو کہ پھر ماہ صیام آیا | ماہ رمضان پر خوبصورت اردو کلام

مسلمانو مبارک ہو کہ پھر ماہ صیام آیا یہ لے کر ساتھ اپنے پھر تراویح کا قیام آیا بڑھا دیتا ہے اللہ رزق ہر مومن کا اس ماہ میں تلذذ سے بھرے کھانوں کے ہمراہ لے کے جام آیا تنافس ہو تقابل ہو عبادت میں مہینہ بھر ہمارے پاس آقا کا یہ پیارا…

قسمت میں پھر دوبارہ رمضان آ گیا ہے | ماہ رمضان پر اردو شاعری

قسمت میں پھر دوبارہ رمضان آ گیا ہے بخشش کا اور فلاح کا سامان آ گیا ہے ہم بے کسوں کی خاطر انعام آ گیا ہے رب کی پکڑ میں پھر سے شیطان آ گیا ہے وہ مسجدوں کی رونق اذکار اور دعائیں رحمت کی مغفرت کی پرنور سب فضائیں شب کا قیام، رب…

رمضان کا مہینہ پھر سایہ فگن ہے | رمضان پر شاعری

رمضان کا مہینہ پھر سایہ فگن ہے ہر سمت نیکیوں کی پرنور انجمن ہے خود نیک بن کے رہنا نیکی کو عام کرنا شیطاں کے راستوں پر تم پھر کبھی نہ چلنا آئے پیارے بھائی میرا تم کو یہی جتن ہے ہر سمت نیکیوں کی پرنور انجمن ہے …