براؤزنگ ٹیگ

islamic urdu poetry

میرے مولا ازل سے تیری رحمت کا سہارا ہے| hamd poetry in urdu 2 lines

میرے مولا ازل سے تیری رحمت کا سہارا ہے میرا ہر گام ذلت میں میری کوشش خسارہ ہے تیری ہے بادشاہی اس جہاں میں اے میرے مولی میں ہر اک عمل میں قاصر تیری بس ذات بالا ہے اسی ماہ مقدس میں تیری رحمت کا غلبہ ہے میری بھی مغفرت کرنا جو میں نے…

صحابہ حق کے ہیں معیار مانو یا نہ مانو تم | صحابہ کرام پر اشعار

صحابہ حق کے ہیں معیار مانو یا نہ مانو تم..! یہی فرما گئے سرکار مانو یا نہ مانو تم..! ابوبکر و عُمَر عثماں علی کے ابنِ سفیاں کے.! عظیم الشان ہیں کردار مانو یا نہ مانو تم..! ہدایت کے ستارے ہیں سبھی اصحابِ پیغمبر.! نبی جی اُن کے ہیں…

نیک لوگوں کی صحبت میں بیٹھا کرو نیک بننے کی کوشش ہمیشہ کرو|نیکی پر اشعار

نیک لوگوں کی صحبت میں بیٹھا کرو نیک بننے کی کوشش ہمیشہ کرو نیک کو نیکیوں کی طلب روز و شب نیک لوگوں کی عادات دیکھا کرو نیک بختی ہے تقوی کی پہچان بھی نیک ہونے کا لوگوں کو بولا کرو نیک وہ ہے جو پرہیزگاری میں ہو نیک بننا دعاؤں میں…

گھری ہوئی مصیبتوں میں قوم ِ مسلمان ہے | غمگین اردو شاعری

گھری ہوئی مصیبتوں میں قوم ِ مسلمان ہے عجیب تر زوال کی ہماری داستان ہے مگر ہمیں تو اپنے رب پہ اس قدر ایمان ہے گزر ہی جائے گا جو آج ہم پہ امتحان ہے ہمارے سینوں میں وہ جذبہ اذاں نہیں رہا قرآن تو وہی رہا مگر بیاں نہیں رہا وہ…

بول ہو کوئی زباں پر تو سدا تیرے لۓ | حمدیہ شاعری

بول ہو کوئی زباں پر تو سدا تیرے لۓ چپ رہے گر یہ زباں تو یاخدا تیرے لۓ مقصدِ ہستی مرا ہو تیری طاعت یاالٰہ لب پہ ذکرِ پاک ہو صبح و مسا تیرے لۓ ہے فقط تجھ پر مرا ایمان بھی ایقان بھی قلب میں کوٸ نہیں تیرے سوا، تیرے لۓ آسماں در آسماں…

دلیرانہ شجاعت کے سبھی پیماں عمر لائے | شان عمر فاررق رضی اللہ عنہ پر اشعار

دلیرانہ شجاعت کے سبھی پیماں عمر لائے عمر آئے تو سارے کفر پر طوفاں عمر لائے چلے تلوار لیکر جانبِِ سرکار لیکن پھر ملے جب مصطفیٰ سے تو وہیں ایماں عمر لائے کسی میں دم اگر ہو روک لے رستہ مرا آ کر چلے کعبہ یہ کہہ کر اور پھر خوشیاں…