وطن اک انوکھا دیا ہے جہاں سے کرو شکر رب کا تم اپنی زباں سے حفاظت کرو سب مرے دیس والو نہ توڑو کوئی گل تم اس گلستاں سے
independence day poetry in urdu
اللہ کی عطا ایک ملا ہم کو چمن ہے یہ میرا وطن میرا وطن میرا وطن ہے گلشن کی حفاظت کی لئے ہم بھی ہیں حاضر اس پر تو نچھاور
پاکستان کا مطلب کیا ہے اس پیغام کو عام کریں پاکستان کی خاطر لوگو کام اور کام اور کام کریں جس مٹی کی خاطر لاکھوں جانوں نے قربانی دی اپنا
آزادیوں کے کارواں رکتے بھلا ہیں کب کہاں رب کی مدد ہو ساتھ جب پاتی ہیں قومیں پاکستاں اُس سمت ہندو سازشیں، انگریز کا مکر و ستم اِس سمت اک