براؤزنگ ٹیگ

عرفان منظور بھٹہ

فصیلِ تن سے آگے جا رہا ہوں۔۔۔ میں اِس درپن سے آگے جا رہا ہوں | اردو شاعری

فصیلِ تن سے آگے جا رہا ہوں میں اِس درپن سے آگے جا رہا ہوں تعلق کی مدد لیتا نہیں میں میں اپنے فن سے آگے جا رہا ہوں قدم کے ساتھ روح بھی رقص میں ہے میں اب چھن چھن سے آگے جا رہا ہوں تلاشِ رزق میں حیرت ہے مولا ترے آنگن سے آگے جا رہا…

نِظامِ زندگی سے ڈر گیا تھا | اردو غمگین شاعری

نِظامِ زندگی سے ڈر گیا تھا مَیں بس کچھ دیر اپنے گھر گیا تھا مُجھے یاروں کی صُحبت نے بچایا میں اُس کے بعد سمجھو مر گیا تھا ہمارے گھر گِرے ہیں ؛ پھر بھی چپ ہیں تُمہارے گھر تو اک پتھر گیا تھا زمیں پر سوگ برپا ہو گیا تھا سمندر…

محبت کر ہی بیٹھے ہو تو اب مضبوط بھی رہنا۔۔۔! محبت شاعری

محبت کر ہی بیٹھے ہو تو اب مضبوط بھی رہنا۔۔۔! محبت ہو گئی تم کو چلو پھر ایسا کرنا تم۔۔!! کبھی فرصت کے لمحے یہ رب سے تم دعا کرنا کہ تم جس شخص کو چاہو خدا وہ شخص دے ڈالے اسی کا ساتھ مل جائے خوشی کے دن میسر ہوں سکوں کی رات مل جائے…

جن دنوں اپنے کوئی یار نہیں ہوتے تھے | اردو غزل شاعری

جن دنوں اپنے کوئی یار نہیں ہوتے تھے اُن دنوں ٹھیک تھے بے کار نہیں ہوتے تھے جسم سے ہجر اگر رات میں ملنے آتا درمیاں ہم کبھی دیوار نہیں ہوتے تھے پہلے ہم لوگ تعلق پہ یقیں رکھتے تھے پہلے ہم لوگ سمجھدار نہیں ہوتے تھے اب تو اک پل کی…