براؤزنگ ٹیگ

سید محمود شاہ

اے شہِ انبیا ہو سلام آپ پر | نعت رسول مقبول اردو | naat lyrics in urdu writing

اے شہِ انبیا ہو سلام آپ پر جان و دل سے فدا ہوں تمام آپ پر آپ کی یاد غالب تخیل پہ ہو کیسے پھر نہ لکھوں میں کلام آپ پر یہ جنوں دیکھئے دیکھے بن آپ کو ہیں فدا آپ کے کل غلام آپ پر شاعری پر رواں میرا جب ہو قلم میرا ہر شعر ہو بس مدام…

مومنوں کو ہو مبارک ماہ رمضاں آگیا | رمضان شاعری | ramdan poetry in urdu

مومنوں کو ہو مبارک ماہ رمضاں آگیا بخششوں کا فیض جاری ماہ فیضاں آگیا رحمتوں کی برکتوں کی ہر گھڑی برسات ہے دیکھو دیکھو پھر سے ہم پہ ماہ تاباں آگیا ایک پل غافل نہ رہنا تر زباں ہو ذکر سے دل جمی سے پڑھنا قرآں ماہ قرآں آگیا اپنی بخشش…

مرے نبی کے ہیں گہر عمرؓ علیؓ معاویہؓ|شان صحابہ پر اشعار

مرے نبی کے ہیں گہر عمرؓ علیؓ معاویہؓ عدو کے دل پہ ہیں شَرَر عمر علی معاویہ مجاہدینِ مصطفیٰ عَلم اٹھائے چل دئیے عدو کے صف شکن نَڈر عمر علی معاویہ امام پیر رہنما ہیں مومنوں کی جان و دِل حسنؓ حسیںؓ کے راہبر عمر علی معاویہ وہ…

محفلوں میں آپ آتے ہیں نظر سب سے جُدا | خوبصورت اردو شاعری

محفلوں میں آپ آتے ہیں نظر سب سے جُدا جیسے تاروں میں ہے روشن اک قمر سب سے جُدا یوں تو سورج روز ہوتا ہے طُلوع ہرشب کے بعد خوبصورت اُن پہ ہوتی ہے سَحر سب سے جُدا لمبی لمبی گفتگو سب کی سُنی پر مُختصر آپ کے الفاظ بھی ہیں پُر اثر سب سے…

سچ ہے ہر نفس کا بس صلہ موت ہے کیا خبر کب مری کس جگہ موت ہے | موت شاعری

سچ ہے ہر نفس کا بس صلہ موت ہے کیا خبر کب مری کس جگہ موت ہے چھپ سکیں بچ سکیں ایسا ممکن نہیں میرے رب کا اٹل فیصلہ موت ہے ہر عمل خیر شر آئے گا سب نظر دنیا عقبیٰ میں بس فاصلہ موت ہے کیسی غفلت میں ہو موت سے بے خبر ؟ یہ ازل تاابد…