براؤزنگ ٹیگ

اذلان الرحمان

بے نظیر و پاکباز و معتبر آمنہ کے لعل سب کے راہبر | اردو نعت | poetry for naat in urdu

بے نظیر و پاکباز و معتبر آمنہ کے لعل سب کے راہبر چاند چہرہ، گیسوئے عنبر، شمیم مشک افشاں، دھوم جن کی ہر نگر ظلمتیں چھائی ہوئی تھیں چارسو اُنؐ کے آنے سے ہوئی روشن سحر خوش مقالی، دلکشی اور گلفشاں بات اُنؐ کی ایک اک ھے مفتخر آل…

زندگی میں اب اُجالے ہی نہیں ھیں ہمنوا | اداس اردو شاعری |urdu poetry sad

زندگی میں اب اُجالے ہی نہیں ھیں ہمنوا ظلمتیں ھی ظلمتیں پھیلی ہوئی ہیں ہرجگہ آڑے آتا ھی نہیں مشکل گھڑی میں کوئی بھی دوستی ہے مطلبی، رشتے ہیں سارے بے وفا ھے بظاہر پارسائی ، نیتوں میں کھوٹ ھے ظالموں نے اوڑھ…

جنگِ خیبر میں کھڑا ہے حضرتِ مولا علی | حضرت علی کی شان میں اشعار

جنگِ خیبر میں کھڑا ہے حضرتِ مولا علی کفر پر بھاری پڑا ہے حضرتِ مولا علی میرے آقا سے بہت حضرت علی کو پیار تھا دین کا خادم بھی تھا اور دین کا غم خوار تھا مصطفیؐ کا لاڈلا ہے حضرتِ مولا علی فاطمہ کی جان ہے میرے علیؓ…

نبی پاک سے یاری کوئی صدیق سے سیکھے|حضرت ابوبکر صدیق کی شان میں کلام

نبی پاک سے یاری کوئی صدیق سے سیکھے فقیری میں بھی سرداری کوئی صدیق سے سیکھے لقب صدیق ھے جنکا، وفا تصدیق ھے جنکی جوانو! ایسی دلداری، کوئی صدیق سے سیکھے نبی نے انکو دنیا میں بشارت دی ھے جنت کی خدا کی حکم برداری کوئی صدیق سے سیکھے…

لبوں پر ہے مِرے جاری تِری حمد و ثناء مولا | حمدیہ اشعار

لبوں پر ہے مِرے جاری تِری حمد و ثناء مولا نہیں کوئی تِرے جیسا مِرے مشکل کُشا مولا تُو ہی خالق، تُو ہی مالک، تُو سب کا پالنے والا عدم سے تُو نے ہی ہر چیز کو پیدا کیا مولا تجھے نبیوں نے ولیوں نے مُصیبت میں پُکارا ہے مصائب میں سبھی کا…

نبیؐءِ پاک کی چاہت اطاعت کے بِنا کیا ہے ؟ نعت شریف

نبیؐءِ پاک کی چاہت اطاعت کے بِنا کیا ہے ؟ عقیدت دعوتِ ختمِ نبوت کے بنا کیا ہے ؟ کئی نادان اپنی بیٹیاں دفنایا کرتے تھے کہ اس رحمت کو وہ منحوس ہی بتلایا کرتے تھے وہ تھے نادان ، کہ بیٹی تو رحمت کے بنا کیا ہے ؟ نبیؐ…

اپنا رہا نہ کوئی ،سب ہو گئے پرائے | غمگین شاعری

اپنا رہا نہ کوئی ،سب ہو گئے پرائے ہر شخص بے وفا ہے، سب سے خدا بچائے مطلب کی دوستی ہے ،ہم راز ہیں فریبی ہر ایک دوست بن کر دل پر چھری چلائے خود کو بھلا کے ہردم مرتا رہا میں جس پر ہرلمحہ زندگی میں مجھکو وہی رلائے میں نے تو دوستوں…