براؤزنگ ٹیگ

ڈاکٹر شاکراللّٰہ ہمدرد

اِدھر بھی خدا ہے، اُدھر بھی خدا ہے | حمدیہ اشعار اردو

اِدھر بھی خدا ہے، اُدھر بھی خدا ہے وہ سب سے بڑا ہے، وہ سب سے بڑا ہے شجر میں، ہجر میں، ہنر میں، نظر میں سفر میں، ظفر میں، دعا کے اثر میں خلإ میں، ہوا میں، ضیإ میں قمر میں وہی ہے جو ہر شے میں جلوہ نما ہے وہ جس…

میں کرتا ہوں توبہ اے میرے خدایا، میں پھر لوٹ آیا | دعائیہ اردو شاعری

میں کرتا ہوں توبہ اے میرے خدایا، میں پھر لوٹ آیا تجھے جب سے چھوڑا جہاں نے رلایا، میں پھر لوٹ آیا ترے در پہ حاضر پریشاں کھڑا ہوں بہت غمزدہ ہوں یہ در ترک کرکے سکوں ہی نہ پایا، میں پھر لوٹ آیا گناہوں میں ڈوبی مری زندگانی، ہے اتنی کہانی…

بول ہو کوئی زباں پر تو سدا تیرے لۓ | حمدیہ شاعری

بول ہو کوئی زباں پر تو سدا تیرے لۓ چپ رہے گر یہ زباں تو یاخدا تیرے لۓ مقصدِ ہستی مرا ہو تیری طاعت یاالٰہ لب پہ ذکرِ پاک ہو صبح و مسا تیرے لۓ ہے فقط تجھ پر مرا ایمان بھی ایقان بھی قلب میں کوٸ نہیں تیرے سوا، تیرے لۓ آسماں در آسماں…

اللّٰہ بنا دے مجھے مہمانِ مدینہ | مدینہ کی محبت میں لکھی گئی خوبصورت اردو شاعری

اللّٰہ بنا دے مجھے مہمانِ مدینہ دیکھوں وہ نگر جس میں ہیں سلطانِ مدینہ اک بار تو دربار میں سرکار کا دیکھوں اک بار تو مسکن شہہ ابرار کا دیکھوں اے کاش کہ بن جاٶں میں دربانِ مدینہ ٹھہرے تھے جہاں آپ اسی غار کو چوموں…

مدینے کے مکیں تجھ پر مری یہ زندگی قرباں | نعت شریف اردو

مدینے کے مکیں تجھ پر مری یہ زندگی قرباں مرا یہ دل فدا تجھ پر ہے میری جان بھی قرباں زہے قسمت مجھے بھی لے چلو تم روضٸہِ اقدس کہوں میں اپنے آقا سے "میں تجھ پر ہاشمی قرباں" نبی آتے جو دنیا میں وہ کرتے آرزو تیری مرے آقا کہ تجھ پر تھے…