براؤزنگ ٹیگ

محمد صفدر سیاف

زمین و آسماں واللّٰہ منور ہو گئے سارے | نعت شریف اردو | naat poetry 2 lines

زمین و آسماں واللّٰہ منور ہو گئے سارے جو ذرے پاؤں میں آئے وہ اختر ہو گئے سارے سوالی بن کے آۓ تھے جو دربارِ رسالت میں درِ سرکار پر آ کے سکندر ہو گئے سارے محمد کی نگاہوں کا یہ سارا فیض ہی تو ہے جو آۓ اُن کی…

بتاؤں کس طرح تم کو کہ کیا کیا خوبصورت ہے| نعت رسول مقبول| written naat

بتاؤں کس طرح تم کو کہ کیا کیا خوبصورت ہے محمد مصطفےٰ کا سارا حُلیہ خوبصورت ہے وہ جن کے حُسن کی کھائی ہیں قسمیں حق تعالیٰ نے وہ زلفیں خوبصورت ہیں وہ چہرہ خوبصورت ہے جسے صَدْرَکْ جسے وَجْھَکْ کہا قرآن میں رب نے…

بیاں کیسے کروں رتبہ رسول اللہ کی عظمت کا | ختم نبوت پر اشعار

بیاں کیسے کروں رتبہ رسول اللہ کی عظمت کا خدا نے تاج پہنایا انہیں ختم نبوت کا محمد مصطفی کو مسجد اقصی میں بلوا کر دیا منصب خدا نے ان کو نبیوں کی امامت کا بنا دے باغ جنت کا خدایا ان کی تربت کو جنہوں نے بھی کیا ہے کام ناموس رسالت کا…

بلا لو مجھ کو بھی اب اے مرے اللّٰہ مدینے میں | مدینے پر اشعار|Madina Pak Poetry

بلا لو مجھ کو بھی اب اے مرے اللّٰہ مدینے میں گزر جاۓ مری یہ زندگی بقیا مدینے میں مرا دعویٰ ہے تم سارے جہاں کو  بھول جاؤ گے کبھی جو دیکھ لو تم گنبدِ خضراء مدینے میں پڑھا ہے ہم نے جس جنت کو قرآں میں حدیثوں میں قسم رب کی اُسی جنت کا…

مرے آقا کے جو نقشِ کفِ پا دیکھ لیتے ہیں | نعت شریف

مرے آقا کے جو نقشِ کفِ پا دیکھ لیتے ہیں وہ فردوسِِ بریں جانے کا رستہ دیکھ لیتے ہیں اُنہیں پھر چاند تکنے کی ضرورت ہی نہیں رہتی محمد مصطفےٰ کا جو بھی چہرہ دیکھ لیتے ہیں اُنہیں بے نور لگتے ہیں فلک پر چاند تارے بھی مرے مدنی کے…