براؤزنگ ٹیگ

بلال احمد

وہ نظر مجھ سے ملاتا ہے چلا جاتا ہے | خوبصورت اردو غزل

وہ نظر مجھ سے ملاتا ہے چلا جاتا ہے دل میں جذبات جگاتا ہے چلا جاتا ہے تیری دنیا کا تھکا ہارا مُسافر اک دن جسم کا بوجھ گراتا ہے چلا جاتا ہے رات کو آ کے تری یاد کا جگنو جاناں ظلمتِ شب کو مٹاتا ہے چلا جاتا ہے ایک ماتم سا سجا رہتا ہے…

سامنے جس کے ہوا کرتی تھی ہر بات میں چپ | خاموشی پر اشعار

سامنے جس کے ہوا کرتی تھی ہر بات میں چپ جاتے جاتے وہ مجھے دے گیا سوغات میں چپ لوگ کرتے ہیں نئے شہر کو آباد مگر چھوڑ کے جاتے ہیں اجداد کے دیہات میں چپ مجھ پہ تنہائیوں کا سایہ ہے سو اس لیے بھی ہر گھڑی ہر جگہ ہوتی ہے مری ذات میں چپ…

اب تو نہ کوئی غم ہے نہ کوئی خوشی مجھے | اردو غمگین شاعری

اب تو نہ کوئی غم ہے نہ کوئی خوشی مجھے لے آئی کس مقام پہ یہ بےحسی مجھے پھیلا ہوا ہے چاروں طرف پر مرے سراب یہ لے کے آگئی کہاں تشنہ لبی مجھے تیرے سوال اپنی جگہ پر اے زندگی سن لے جواب کی نہیں فرصت ابھی مجھے ویسے تو دیکھنے سے لگے گا…

اغیار منافق تو کبھی یار منافق ۔۔۔ آئے ہیں مرے سامنے ہر بار منافق

اغیار منافق تو کبھی یار منافق آئے ہیں مرے سامنے ہر بار منافق اُس قوم کا انجام تو معلوم ہے سب کو جس قوم کے لوگوں کا ہو سردار منافق دیتے ہیں مرے گھر کی خبر اور کسی کو نکلے مرے گھر کے در و دیوار منافق کمزور کیے جاتا ہے رشتوں کی…