بیٹی سنو مری صدا یوں پیکر حیا بنو|Urdu Poetry On Daughter
urdu poetry islamic
بیٹی سنو مری صدا یوں پیکر حیا بنو
تم اجنبی کسی کی بھی ھرگز نہ دل ربا بنو
یہ زندگی گزارو تم اسلام کے طریقوں پر
عزت تری اسی میں ھے اس سے ھی باوفا بنو
بے پردگی میں ھے تری عزت ھمیشہ خطرے میں
خود کو چھپا لو پردوں میں ھرگز نہ بے حیا بنو
غیروں کی زندگی سے اب توبہ کرو بہن مری
دین مبین پر چلو ان کے بھی رھنما بنو
اظہر سنا رھا ھے یہ مانو مری یہ بات تم
چھوڑو بھی بے حیائی اب سارے ھی با حیا بنو
بیٹی سنو مری صدا یوں پیکر حیا بنو
تم اجنبی کسی کی بھی ھرگز نہ دل ربا بنو
میری رفیقہ ابھی تو کتنی وفاؤں کا ہے حساب باقی | بیوی کے نام شاعری
اپنی بیگم کے ہی نازوں کو اٹھایا جائے | Urdu Poetry For Wife
urdu islamic poetry| urdu best islamic poetry| love poetry for daughter| urdu poetry text| best poetry for daughter