سارے منافقوں سے تجھ کو بچائے اللہ | دوست کے لئے دعا | urdu poetry for friend

سارے منافقوں سے ، تجھ کو بچائے اللہ سب تیرے دشمنوں سے ، تجھ کو بچائے اللہ جو تیری کامیابی ، پر جل رہے جہاں میں ان سارے حاسدوں سے ، تجھ کو بچائے اللہ جانے بغیر جو بھی ، غیبت ہیں کرتے رہتے ان کی خباثتوں سے ،…

نعت نبی سے دل کو ہیں سرشار کر گئے | Written naat sharif in Urdu

نعت نبی سے دل کو ہیں سرشار کر گئے رب کے کرم سے پیارا یہ ہم کار کر گئے جگ میں نئے نبی کی ضرورت نہیں رہی نبیوں کا آنا ختم تو سرکار کر گئے بدعات کو حیات میں شامل نہ کرنا تم کرنا وہی جہاں میں جو سردار کر گئے…

صحابہ سے جو بدگماں کررہے ہیں| شان صحابہ پر اشعار | Urdu poetry Islamic

صحابہ سے جو بدگماں کررہے ہیں منافق ہیں خود کو عیاں کررہے ہیں صحابہ سے جو بدگماں کررہے ہیں منافق ہیں خود کو عیاں کررہے ہیں یہ بہروپیوں کے دلوں میں عداوت عداوت کو اپنی بیاں کررہے ہیں صحابہ پہ…

غم سے وابستگی میری قسمت میں ہے | Urdu poetry sad

غم سے وابستگی میری قسمت میں ہے ایک افسردگی میری قسمت میں ہے جگکماتے جہاں سے نہ دل لگ سکا مستقل تیرگی میری قسمت میں ہے مال و ذر کی کمی تو نہیں ہے مگر تلخیِ مفلسی میری قسمت میں ہے کیا میں محرومِ محفل رہونگا سدا کیا غمِ دل لگی…

سارے انساں جا رہے ہیں عارضی گھر چھوڑ کر | urdu poetry islamic

سارے انساں جا رہے ہیں عارضی گھر چھوڑ کر فانی دنیا کا سبھی ہی مال اور زر چھوڑ کر اس جہان فانی سے تم دل لگانا نہ کبھی ایک دن تو نے ہے جانا سارے منظر چھوڑ کر زندگی اپنی گزارو رب کا قراں تھام کر جھوٹے موٹے…

ہِجر ہے باعثِ آزار نہیں جانتے تھے | غمگین اردو شاعری

ہِجر ہے باعثِ آزار نہیں جانتے تھے بچپنا ٹھیک تھا جب پیار نہیں جانتے تھے مُجھ کو اک بِھیڑ میسر تھی مگر تنہا تھا اور یہ بات مرے یار نہیں جانتے تھے کوئی اپنا تھا جو ہر بات بتاتا تھا اُنہیں میرے بارے میں جو…

تُو مرے ساتھ نہ چل یار گنہگار ہوں میں | گناہ پر اردو شاعری

تُو مرے ساتھ نہ چل یار گنہگار ہوں میں تم سے بولا ہے کئی بار گنہگار ہوں میں میں گنہگارِ محبت ہوں بہت رُسوا ہوں تو ہے چاہت کا خریدار گنہگار ہوں میں مُجھ سے ہو جائے محبت تو بھی چُپ رہنا تم مُجھ سے کرنا نہیں…

آسودہ چہروں کے پیچھے اک رنج و الم کی دنیا ہے | دنیا کی بے ثباتی پر اشعار

آسودہ چہروں کے پیچھے اک رنج و الم کی دنیا ہے  ہنستے ہوئے کہنا پڑتا ہے یہ دنیا غم کی دنیا ہے آزاد دماغوں کو دنیا داری کی قید سے کیا لینا آزاد دماغوں میں اب بھی ٹکے سے کم کی دنیا ہے سب دوڑ رہے ہیں دنیا میں کچھ…