اسلامی شاعری قرآن سکھاتے ہیں فرقان بناتے ہیں | قاری قرآن پر اشعار | Poetry about Quran in Urdu قرآن سکھاتے ہیں فرقان بناتے ہیں توحیدِ کی خوشبو سے روح کو مہکاتے ہیں ہر ایک حرف ہے اجر ، ہر لفظ عبادت ہے قرآن سکھانا تو نیکی ہے سعادت Saleem Ullah2 months ago2 months agoKeep Reading