سالانہ آرکائیو

2023

درندگی کا ہے جنوں سوار کس کمین پر؟

درندگی کا ہے جنوں سوار کس کمین پر؟ پڑے ہیں کیوں گلاب یہ لہو لہو زمین پر؟ امانتًا رکھا ہوا جو مال و زر ہڑپ گیا لگا رہا ہے تہمتیں وہ صادق و امین پر بیاں کروں میں کیسے شان ربِ ذوالجلال کی برس رہی ہیں رحمتیں جہاں کے غافلین پر نجومِ…

بھارت کا مشن چندریان 3 اور اس کے مقابلے میں ہماری ترجیحات

پچھلے کئی دنوں سے شور ہے کہ بھارت نے اپنے خلائی پروگرام مشن چندریان 3 چاند کی طرف جاری کیا ہے اور چندریان 3 کامیابی کے ساتھ چاند کے جنوبی قطب پر لینڈ کر چکا ہے. اس خبر کے ساتھ ہی جہاں بھارت میں خوشیوں کے شادیانے بج رہے ہیں وہاں پاکستان میں…

جن دنوں اپنے کوئی یار نہیں ہوتے تھے | اردو غزل شاعری

جن دنوں اپنے کوئی یار نہیں ہوتے تھے اُن دنوں ٹھیک تھے بے کار نہیں ہوتے تھے جسم سے ہجر اگر رات میں ملنے آتا درمیاں ہم کبھی دیوار نہیں ہوتے تھے پہلے ہم لوگ تعلق پہ یقیں رکھتے تھے پہلے ہم لوگ سمجھدار نہیں ہوتے تھے اب تو اک پل کی…

بٹ گرام چئیر لفٹ ریسکیو آپریشن | پاک فوج اور مقامی افراد کی خدمات

الحمد للہ بٹگرام چیئر لفٹ گراری میں پھنسے طالب علم اور استاد بخیر و عافیت اپنے گھر پہنچ گئے. مان لیجیے کچھ کام وردی کے بغیر ہی کرنے والے ہوتے ہیں. کچھ کام وردی اتار کر ہی کرنے والے ہوتے ہیں. وردی جہاں آپ میں عزم و جرات پیدا کرتی ہے وہاں…

جس دل میں عشق و الفتِ آلِ رسول ہے| نعت شریف

جس دل میں عشق و الفتِ آلِ رسول ہے اُس دل پہ رحمتوں کا ہمیشہ نزول ہے دل کی نظر سے آپ کی چوکھٹ جو دِیکھ لے اُس کی نظر میں سارا زمانہ فضول ہے اصحابِ مصطفی سے جو بغض و حسد رکھے جنت میں جائے گا وہ سراسر یہ بھول ہے قرآن کی بقا کا…

نہیں ہے تیرے سوا کوئی خوبرو دل میں | اداس شاعری

نہیں ہے تیرے سوا کوئی خوبرو دل میں بسا ہوا ہے مرے یار صرف تُو دل میں ھے محو رقص ھر اک قطرہء لہو دل میں قلندروں نے بسایا ہے اللہ ھو دل میں رہیں گے دور بقا سے بتوں کے متوالے نہ ہو سکے گی سرایت یہ مشک بو دل میں جگر کے پار ہوۓ ایسے…

ہم دفاع پاکستان کے لئے ہر دم تیار | 6 ستمبر یوم دفاع پاکستان پر شاعری

ہم دفاع پاکستان کے لئے ہر دم تیار رب کی نصرت جذبہ ایمان سے ہم ہیں سرشار ہم ہیں جس کے پاسباں وہ پاسباں اسلام کا میرا ملک ِ پاک تو ہے ترجماں اسلام کا اک طوفان ِ کفر میں ہے یہ نشاں اسلام کا گر ضرورت ہو تو کر دیں زندگی بھی اس…