ماہانہ آرکائیو

نومبر 2023

میں کرتا ہوں توبہ اے میرے خدایا، میں پھر لوٹ آیا | دعائیہ اردو شاعری

میں کرتا ہوں توبہ اے میرے خدایا، میں پھر لوٹ آیا تجھے جب سے چھوڑا جہاں نے رلایا، میں پھر لوٹ آیا ترے در پہ حاضر پریشاں کھڑا ہوں بہت غمزدہ ہوں یہ در ترک کرکے سکوں ہی نہ پایا، میں پھر لوٹ آیا گناہوں میں ڈوبی مری زندگانی، ہے اتنی کہانی…

گھری ہوئی مصیبتوں میں قوم ِ مسلمان ہے | غمگین اردو شاعری

گھری ہوئی مصیبتوں میں قوم ِ مسلمان ہے عجیب تر زوال کی ہماری داستان ہے مگر ہمیں تو اپنے رب پہ اس قدر ایمان ہے گزر ہی جائے گا جو آج ہم پہ امتحان ہے ہمارے سینوں میں وہ جذبہ اذاں نہیں رہا قرآن تو وہی رہا مگر بیاں نہیں رہا وہ…

والدین کی عظمت ، پر قلم اٹھایا ہے | والدین کی محبت پر لکھے گئے اشعار

والدین کی عظمت ، پر قلم اٹھایا ہے کیسا پیارا رشتہ یہ ، رب نے اک بنایا ہے رب کے حکم سے میرا یہ وجود ان سے ہے میرے جسم کی ساری یہ نمود ان سے ہے رب نے اپنی اعلی صفت سے انہیں نوازا ہے دونوں نے اسے بے حد خوبی سے نبھایا ہے میرا اس…

بول ہو کوئی زباں پر تو سدا تیرے لۓ | حمدیہ شاعری

بول ہو کوئی زباں پر تو سدا تیرے لۓ چپ رہے گر یہ زباں تو یاخدا تیرے لۓ مقصدِ ہستی مرا ہو تیری طاعت یاالٰہ لب پہ ذکرِ پاک ہو صبح و مسا تیرے لۓ ہے فقط تجھ پر مرا ایمان بھی ایقان بھی قلب میں کوٸ نہیں تیرے سوا، تیرے لۓ آسماں در آسماں…

نبھاتے ہیں جو ساتھ مشکل گھڑی میں | اداس اردو شاعری

نبھاتے ہیں جو ساتھ مشکل گھڑی میں بشر ایسے کم ہیں مری زندگی میں سکوں جن کو ملتا نہیں خسروی میں وہ کرتے ہیں مسکن کہیں جھونپڑی میں کوئی راستہ اب دکھا میرے مرشد گنوایا ہے عقبٰی تری پیروی میں میں پانی نہ مانگوں کبھی کوفیوں سے بھلے…

فانی دنیا سے دل نہ لگانا اس کو دل میں کبھی نہ بسانا | خوبصورت اردو شاعری

فانی دنیا سے دل نہ لگانا اس کو دل میں کبھی نہ بسانا تو یہاں پر ہمیشہ نہیں ہے یہ ترا عارضی ہے ٹھکانہ تو اسے غفلتوں میں گنوا مت قیمتی زندگی کا زمانہ دل کی دنیا کو آباد رکھنا رب کے قرآں سے اس کو جگانا رب کو راضی کیا زندگی میں…

ظلمتِ شب ہے چاروں طرف کیا کروں | اردو شاعری

ظلمتِ شب ہے چاروں طرف کیا کروں کس مسیحا کے بارے میں سوچا کروں کون بانٹے میری دکھ کے لمحات کو داستانِ جفا کس سے بولا کروں اجنبی ہوگئے ہیں تعلق سبھی کس کو اپنا سمجھ کر میں دیکھا کروں اس عجب دور میں کوئی بتلائے تو ناامیدی سے کیسے…

وحشتوں کا علاج ممکن ہے …. ہو اگر دید آج ممکن ہے | خوبصورت اردو شاعری

وحشتوں کا علاج ممکن ہے ہو اگر دید آج ممکن ہے میں محبت کے واسطے حاضر آپ کا مجھ پہ راج ممکن ہے شاہزادی غلام کو چاہے !!! یہ حسیں امتزاج ممکن ہے ؟! تھک چکا ہو جو دل محبت سے ایسے دل کا مساج ممکن ہے ؟ بیٹیاں پاسکیں محبت کو کوئی…