ڈیلی آرکائیو

جون 10, 2023

اداس دل جب کبھی ہو میرا | اداس شاعری | sad poetry urdu

اداس دل جب کبھی ہو میرا میں اپنے رب کو پکارتا ہوں سکون پاتا ہوں اپنے دل میں، مقدر اپنا سنوارتا ہوں کڑکتی دھوپ اور تپتے صحرا زبان خشک اور سراب لہجے عبادتوں کے شجر کی نیچے سکوں گی گھڑیاں گزارتا ہوں خزاں کی زد…

کسی کے ساتھ کبھی میں بُرا نہیں کرتا

کسی کے ساتھ کبھی میں بُرا نہیں کرتا بڑھا چڑھا کے بشر کو خُدا نہیں کرتا خدا کے رحم و کرم سے بلائیں ٹلتی ہیں وگرنہ آدمی دنیا میں کیا نہیں کرتا وہ کیسے قربتِ رحمان پائے گا یارو خیالِ غیر جو دل سے جدا نہیں کرتا کسی بشر سے مرے یار…

صدق و صفا کی صورتیں دنیا میں اب نہیں | اداس شاعری

صدق و صفا کی صورتیں دنیا میں اب نہیں ماتم کدہ کہو اسے بزمِ طرب نہیں روتا ہے جس کو دیکھ لو دردِ فراق میں کس کے نصیب میں یہاں فرقت کی شب نہیں بخشش کے ہو چکے ہیں سبھی بند راستے توبہ مِری قبول ہوئی جاں بلب نہیں جس نے درخشاں کر دیا…