براؤزنگ ٹیگ

urdu poetry text

اللہ کی عطا ایک ملا ہم کو چمن ہے | یوم آزادی پر اشعار

اللہ کی عطا ایک ملا ہم کو چمن ہے یہ میرا وطن میرا وطن میرا وطن ہے گلشن کی حفاظت کی لئے ہم بھی ہیں حاضر اس پر تو نچھاور مری جاں اور بدن ہے میں اپنے وطن کے لئے نغمے بھی لکھوں گا مجھ کو تو مرے پیارے وطن سے یوں لگن ہے اسلام کی بنیاد…

دھنک، دھوپ، بارش، زمیں، آسماں میں شہنشاہِ عالم دکھائی دیا ہے | حمد باری تعالی

دھنک، دھوپ، بارش، زمیں، آسماں میں شہنشاہِ عالم دکھائی دیا ہے حسیں پربتوں میں، زمان و مکاں میں شہنشاہِ عالم دکھائی دیا ہے شجر میں، حجر میں، ضیإ میں، صبا میں قمر میں، بھنور میں، ہوا میں، خلا میں نگینوں کی رنگت، حسیں گلستاں…

وہ غم ڈھالے گا خوشیوں میں جو غم رب کو بتاؤ تو | حمدیہ اشعار

وہ غم ڈھالے گا خوشیوں میں جو غم رب کو بتاؤ تو پلٹ جائیں گے سب پانسے ذرا نظریں جھکاؤ تو لگے جو زخم دل پر مندمل کردے گا سب ہی وہ وضو اشکوں سے کرکے تم جو ہاتھوں کو اٹھاؤ تو یہ دنیا گر گرائے سب، وہ رب گرنے نہیں دےگا گرو جو سامنے اس کے،…

ہوا دینے والا صبا دینے والا| حمدیہ اشعار

ہوا دینے والا صبا دینے والا۔۔۔۔ اللہ رب العزت کے بارے میں حمدیہ شاعری جس کے حکم پر طوفان چلتے ہیں ، کشتیاں سفر کرتی ہیں ، بہار و خزاں کے موسم اترتے ہیں ! ہوا دینے والا صبا دینے والا وہ دھرتی پہ گلشن سجا دینے والا مٹا دینے والا ہٹا…

کون ہے شاہِ جہاں | Hamd Poetry In Urdu 2 Lines

حکم پہ کس کے ہوئے قائم زمین و آسماں کس کا سکہ چل رہا ہے کون حاکم ہے یہاں کون ہے ذاتِ نہاں، قدرت میں لیکن ہے عیاں کر رہا ہے جو خدائی، کون ہے شاہِ جہاں کس کے لفظِ کُن کے تابع گردشِ شام و سحر کس کی مرضی سے ہے روشن صورتِ شمس و…