براؤزنگ ٹیگ

urdu poetry text

غم سے وابستگی میری قسمت میں ہے | Urdu poetry sad

غم سے وابستگی میری قسمت میں ہے ایک افسردگی میری قسمت میں ہے جگکماتے جہاں سے نہ دل لگ سکا مستقل تیرگی میری قسمت میں ہے مال و ذر کی کمی تو نہیں ہے مگر تلخیِ مفلسی میری قسمت میں ہے کیا میں محرومِ محفل رہونگا سدا کیا غمِ دل لگی…

سارے انساں جا رہے ہیں عارضی گھر چھوڑ کر | urdu poetry islamic

سارے انساں جا رہے ہیں عارضی گھر چھوڑ کر فانی دنیا کا سبھی ہی مال اور زر چھوڑ کر اس جہان فانی سے تم دل لگانا نہ کبھی ایک دن تو نے ہے جانا سارے منظر چھوڑ کر زندگی اپنی گزارو رب کا قراں تھام کر جھوٹے موٹے…

کبھی جو غم کے اندھیروں نے گھیر مارا مجھے | sad poetry 2 lines urdu

کبھی جو غم کے اندھیروں نے گھیر مارا مجھے تمہاری یاد نے بڑھ کر دیا سہارا مجھے میں ایک اشک ہتھیلی پہ دھر کے چلتا ہوں ہزار سمت دکھاتا ہے یہ ستارا مجھے تمہاری آنکھیں بھی کتنا بڑا سمندر ہیں ملا نہ ان کا کبھی دوسرا کنارا مجھے لٹا ہی…

کسی نے خار ، کسی نے دیے گلاب مجھے | urdu poetry sad 2 lines

کسی نے خار ، کسی نے دیے گلاب مجھے سو جیسے لوگ تھے ویسے ملے جواب مجھے وہ روشنی جو مری ذات سے نہ پُھوٹی تھی ہَوا کو دینا پڑا اُس کا بھی حساب مجھے مَیں اب چراغِ شبستاں بُجھانے والا ہوں بلا رہا ہے سرِ دشت ماہتاب مجھے مری سرشت، مری…

بیٹی سنو مری صدا یوں پیکر حیا بنو|Urdu Poetry On Daughter

بیٹی سنو مری صدا یوں پیکر حیا بنو تم اجنبی کسی کی بھی ھرگز نہ دل ربا بنو یہ زندگی گزارو تم اسلام کے طریقوں پر عزت تری اسی میں ھے اس سے ھی باوفا بنو بے پردگی میں ھے تری عزت ھمیشہ خطرے میں خود کو چھپا لو پردوں میں ھرگز نہ بے حیا بنو…

اپنی بیگم کے ہی نازوں کو اٹھایا جائے | urdu poetry for wife

اپنی بیگم کے ہی نازوں کو اٹھایا جائے کوئی موقع ہو کبھی دل نہ دکھایا جائے کتنا پیارا ھے یہ رشتہ کہ نشانی رب کی سورۃ الروم کی آیت میں بتایا جائے کیسے رشتہ یہ نبھایا ھے نبی نے اپنے لازمی ھے کہ یہ سیرت سے سنایا جائے سب نبی پاک کی…

بڑی خوش قسمتی ہے تم اگر غیبت نہیں کرتے | نیکیوں پر اردو شاعری

بڑی خوش قسمتی ہے تم اگر غیبت نہیں کرتے جہاں میں بے وجہ لوگوں سے تم نفرت نہیں کرتے مبارک ہے تمہارا نیکیوں میں لگنا اس جگ میں گناہوں میں کبھی بھی تم یہاں رغبت نہیں کرتے بقا کے گھر کی خاطر تم مشقت کو اٹھاتے ہو…