براؤزنگ ٹیگ

urdu poetry text

اے میرے دل تو بتا بھی تجھے ھوا کیا ھے؟ اداس شاعری | sad poetry in urdu

اے میرے دل تو بتا بھی تجھے ہوا کیا ہے؟ یہ تیرے درد کی آخر بتا دوا کیا ہے؟ لہو کے گھونٹ جو بھرتا ھی جا رہا ہے تو کسی کے لب سے ابھی کے ابھی سنا کیا ہے؟ یہ شرم سے تیری آنکھیں جھکی جھکی کیوں ہیں؟ اے ہم سفر…

کمال ِ ہجر نہیں ہے سُخنوری میری | اداس شاعری | urdu poetry sad 2 lines

کمال ِ ہجر نہیں ہے سُخنوری میری عطائے خالق ِ اکبر ہے شاعری میری گلی میں گُونجتا رہتا ہے شور لوگوں کا مکاں میں گُونجتی رہتی ہے خامشی میری اب اُس کو چیخ کے خواہش بتانی پڑتی ہے جو شخص پہلے سمجھتا تھا اَن کہی میری مقامِ حیف ہے، روشن…

مبارک ساعتیں لیکر ماہِ رمضان آیا ہے | Ramzan poetry in Urdu text

مبارک ساعتیں لیکر ماہِ رمضان آیا ہے عبادت مغفرت کے موسموں کو ساتھ لایا ہے ہر ایک انساں تلاوت اور تراویح پر کمربستہ ہر اک سستی کو اس ماہ مبارک نے مٹایا ہے یہ چوری جھوٹ غیبت چھوڑ کر اک پاک دل لیکر ہر اک انسان اپنے رب کے آگے گڑگڑایا…

نبی کی نعت سے دل میں اجالا کرتا ہوں| Naat poetry in urdu two lines

نبی کی نعت سے دل میں اجالا کرتا ہوں میں ان کے ذکر سے خود کو سنوارا کرتا ہوں ہیں کیفیات عجب دل کی رب عطا جو کرے مجھے خبر ہے کہ کیسے سنبھالا کرتا ہوں نبی کا عشق جو دل میں ہے پل رہا میرے ہر ایک نعت سے اس میں اضافہ کرتا ہوں ہے جس…

ان پہ کھلتے ہیں سبھی ابواب آسانی کے ساتھ۔ | inqlabi poetry in urdu

ان پہ کھلتے ہیں سبھی ابواب آسانی کے ساتھ۔ جھیلتے ہیں جو حوادث خندہ پیشانی کے ساتھ۔ فاقَہ مَستی میں عَیاں ہوتے ہیں اَسرارِ خُودی عِلم کا رِشتَہ جُڑا ہے چاک دامانی کے ساتھ ایسے باشِندوں سے ہو مَحفُوظ یہ مُلکِ عَظِیم سَیلِ نَفرَت جو…

مومنوں کو ہو مبارک ماہ رمضاں آگیا | رمضان شاعری | ramdan poetry in urdu

مومنوں کو ہو مبارک ماہ رمضاں آگیا بخششوں کا فیض جاری ماہ فیضاں آگیا رحمتوں کی برکتوں کی ہر گھڑی برسات ہے دیکھو دیکھو پھر سے ہم پہ ماہ تاباں آگیا ایک پل غافل نہ رہنا تر زباں ہو ذکر سے دل جمی سے پڑھنا قرآں ماہ قرآں آگیا اپنی بخشش…