نبی آخر، عظیم و برتر رفیقِ انور، جلیل رہبر شفیع محشر، وہ جام کوثر روح ِمعطر، رخِ ِمنور
urdu poetry text
ہاں دین نبی پاک کی تلوار عمر ہیں کفار پہ اللہ کی یلغار۔۔۔۔ عمر ہیں اسلام کے حالات پہ مشکل جو بنی ہو ہر سمت بغاوت کی جو اک لہر
شکر رب زہے قسمت ، ہم حسین والے ہیں ہم کو مل گئی نعمت ، ہم حسین والے ہیں ہم کو فخر ہے اس پر ، ہم حسینی کہلائیں کیسی
سناتا ہوں میں تم کو قصہ سہانا کلام خدا میں یہ پائے زمانہ چمکتا ہوا اک گھرانہ یہ دیکھو یوں حکم الہی پہ جمنا بھی سیکھو اک امر خدا پر
زندگی بھر یہ کرامات نہیں ہو سکتی اب کبھی اس سے ملاقات نہیں ہو سکتی پیار کے کھیل میں چال ایسی چلی ہے اس نے ہجر کی ختم کبھی رات
سَلام کرتی ہے اُس کو رِدا نَفاسَت سے جو تیرے گال کو چُھو لے ہَوا نَفاسَت سے ہَم اَیسے لوگوں کو ؛؛ جِن سے وفائیں زِندہ ہیں فَلَک سے دیکھتا
نعت نبی سے دل کو ہیں سرشار کر گئے رب کے کرم سے پیارا یہ ہم کار کر گئے جگ میں نئے نبی کی ضرورت نہیں رہی نبیوں کا آنا
آؤ لوگو سب ملکر اک شجر لگاتے ہیں سر پہ ٹھنڈی چھت والا ایک گھر بناتے ہیں گرمیوں کی چھاؤں ہیں ، سردیوں کا ایندھن ہیں کون کہتا ہے یہ
سب کچھ یہاں فریب ہے یکسر فریب ہے دنیا میں جو بھی ہے وہ برابر فریب ہے مخفی ہے ایک سچ یہاں منظر کی اوٹ میں ظاہر جو دکھ رہا
جانے حاجی کا حال کیا ہو گا شہر مکہ میں جب کھڑا ہو گا باندھے احرام رو رہا ہو گا پھر حرم کی طرف چلا ہو گا
Load More