براؤزنگ ٹیگ

Urdu poetry about Islam

کون ہے شاہِ جہاں | Hamd Poetry In Urdu 2 Lines

حکم پہ کس کے ہوئے قائم زمین و آسماں کس کا سکہ چل رہا ہے کون حاکم ہے یہاں کون ہے ذاتِ نہاں، قدرت میں لیکن ہے عیاں کر رہا ہے جو خدائی، کون ہے شاہِ جہاں کس کے لفظِ کُن کے تابع گردشِ شام و سحر کس کی مرضی سے ہے روشن صورتِ شمس و…

قرآن کے محافظ

حافظ قرآن کے ہیں قرآن کے محافظ ہم رب کے ہیں سپاہی ایمان کے محافظ بچپن سے کلمہ ہم کو ماں باپ نے سکھایا اللہ ہے ایک... ہم کو استاد نے بتایا رب کے قرآں کا ہم کو ہر اک سبق پڑھایا تب سے ہیں دینِ فطرت کی شان کے محافظ …

کون ہے سپر پاور؟ خالق کائنات کی شان میں حمدیہ اشعار

کون ہے سپر پاور؟ کس کی ضرب کاری ہے؟ آج سب زبانوں پر کس کا نام جاری ہے...؟ وقت کے فرعونوں پر اور کھلی فضاؤں پر کس کی بادشاہی ہے؟ کسی کی پہرے داری ہے؟ ہے شدید تر کتنا ِاس عذاب کا کوڑا ساری دنیا پر واضح آج حکمِ باری ہے اک عظیم خالق…

یہ بھٹکے مسافر کی ہے اک صدا

یہ بھٹکے مسافر کی ہے اک صدا آے مولا مجھے اپنے در پر بلا گناہ گار انسان ہوں کس قدر مرے مولا پھر بھی ہوں بندہ ترا مری جستجو آرزو تیرا گھر دعا ہے لبوں پر یہ شام و سحر ختم ہو وہاں زندگی کا سفر جھکا جب تیرے در پر ہو میرا سر وہ…

یا ربی یا رحمان

اے میرے مولا تیری عطا سے تیرے کرم سے تیری جزا سے اندھیری راہ پر رواں دواں ہوں جو تو نے بخشی ہے اس ضیاء سے تیری مدد ہو اگر نہ مجھ کو تو کیسے بچ پاؤں میں گناہ سے تیرا کرم ہو نہ اس سفر میں تو گم ہو میرا ہر اک نشان یا ربی یا رحمان…