میں دیں کا داعی،میں حق کا پیکر، لہو میں تڑپایا جارہاہوں
قصور میرا بتا دے کوئی نشانہ کیوں کر بنا ہوا ہوں
مرے چمن کی ہمشہ میں نے کی آبیاری لہو سے اپنے
اندھیر شب میں چراغ بن کر میں اپنی جاں کو جلا رہا ہوں
کوئی تو سن لے فغائیں میری ،…
محمد کے طریقوں کو مسلماں بھول کر بیٹھے
در مولا کو چھوڑا ہے در شیطان پر بیٹھے
نہ ہے قرآن سے الفت نہ ہے خوف خدا دل میں
گناہوں میں مگن ہردم جہاں میں در بہ در بیٹھے
عراق و شام برما اور فلسطیں پر ستم دیکھو
یقیں رکھتے نہیں رب پر فرنگی سے…
آقا کی محبت کو جو لوگ سمجھتے ہیں
اسلام پہ جیتے ہیں اسلام پہ مرتے ہیں
یارانِ محمدؐ سے سیکھا ہے یہی ہم نے
دنیا میں جو گِرتے ہیں عقبیٰ میں سنبھلتے ہیں
تلوارِ عمرؓ ہیں ہم حیدرؓ کا جگر ہیں ہم
گستاخِ محمدؐ سے میداں میں نِمٹتے ہیں
ہم…
آئے رب میرا رہبر تو
ہر ہستی سے برتر تو
تو جو چاہے ہو جائے
ہر اک شے پہ قادر تو
آئے رب تو لافانی ہے
ہر سو تیری کہانی ہے
ہر دل میں بیدار ہوا
اک جذبہ ایمانی ہے
تیری ہر رحمت کی نظر
قرض ہے اک جسم و جاں پر
کیسے…
میرے نبی کا رفیق برتر صدیق اکبر صدیق اکبر
خلیفہ اول عظیم رہبر صدیق اکبر صدیق اکبر
وہ قبر میں، حشر اور جنت میں میرے آقا کے ساتھ ہوں گے
جو ساتھ تھے ہجرتوں کی راہ پر صدیق اکبر صدیق اکبر
زخم اٹھایا مگر نبی کو ہر اک…
یہ دنیا ہماری تو بس اک سفر ہے
سفر کرنے والوں کی منزل قبر ہے
بظاہر تو مٹی ہے مدفن ہمارا
مگر نار یا نور ہی ہے سراپا
عمل پر ہمارے قبر کا ہے نقشہ
ہے جنت کی کھڑکی یا بچھو کا گھر ہے
اتحاد بین المسلمین موجودہ دور میں امت مسلمہ کی شدید ضرورت ہے۔ اور اسی اتحاد کے نہ ہونے کی وجہ سے آج امت کا یہ حال ہے. اس اتحاد کے بارے میں اللہ رب العزت نے بھی یہود و نصاریٰ کو مخاطب کر کے کہا کہ اس چیز کی طرف آ جاؤ جو ہم میں اور تم…
قسمت میں پھر دوبارہ رمضان آ گیا ہے
بخشش کا اور فلاح کا سامان آ گیا ہے
ہم بے کسوں کی خاطر انعام آ گیا ہے
رب کی پکڑ میں پھر سے شیطان آ گیا ہے
وہ مسجدوں کی رونق اذکار اور دعائیں
رحمت کی مغفرت کی پرنور سب فضائیں
شب کا قیام، رب…
رمضان کا مہینہ پھر سایہ فگن ہے
ہر سمت نیکیوں کی پرنور انجمن ہے
خود نیک بن کے رہنا نیکی کو عام کرنا
شیطاں کے راستوں پر تم پھر کبھی نہ چلنا
آئے پیارے بھائی میرا تم کو یہی جتن ہے
ہر سمت نیکیوں کی پرنور انجمن ہے
…