براؤزنگ ٹیگ

urdu naat sharif

در بہ در مدحت سرکار سناتا ہوا میں | نعت شریف اردو شاعری | naat poetry 2 lines

در بہ در مدحت سرکار سناتا ہوا میں اپنی بخشش کا ہوں سامان بناتا ہوا میں دم بہ دم لفظ عطا کرتا ہوا ربِّ کریم شعر در شعر انہیں نعت بناتا ہوا میں آپ ہیں مسندِ محمود پہ جلوہ افروز اور غلاموں میں کھڑا نام لکھاتا ہوا میں آپ رحمت سے مری…

دربار مصطفی میں ، زار و قطار رویا | نعت شریف اردو | naat poetry 2 lines

دربار مصطفی  میں ، زار و قطار رویا اپنی جفائیں سوچیں ، میں بار بار رویا طیبہ میں پھر رہا تھا ، مجرم بنا ہوا تھا سوچے نبی  کے احساں ، میں بے شمار رویا کیسے بتاؤں تم کو ، کس وقت چپ ہوا تھا ؟ آقا  کے شہر میں میں ، لیل و نہار رویا…

غار حرا سے اترا لے کر کتاب آیا | نعت شریف اردو | Naat poetry 2 lines

غار حرا سے اترا لے کر کتاب آیا نبیوں میں سب سے آخر وہ لاجواب آیا جس سے جہان بھر کے سب چھٹ گئے اندھیرے روشن بہت زیادہ وہ آفتاب آیا کتنے ہی پیارے جس کے اخلاق ہیں حمیدہ رب کا دلارا پیارا وہ  انتخاب آیا پیاسی زمیں تھی ساری ظلمت بھری…

ہم نے دل جان سے آقا سے محبت کی ہے | اردو نعت شریف | written naat

ہم نے دل جان سے آقا سے محبت کی ہے لازمی اپنے لئے ان کی ہی سیرت کی ہے پیارے اللہ نے نوازا ہے قلم اور سخن شکر ربی کہ نبی پاک کی مدحت کی ہے پیارے آقا کے صحابہ ہیں دلارے ہم کو ہم نے اصحاب نبی پاک سے الفت کی ہے اپنے محبوب کی مدحت کا…