رب کی جانب سے یہ نعمت ہے ربیع الاول جس کو آقا سے ہے نسبت ہے ربیع الاول اس مہینے ہی نبی پاک تھے لائے تشریف جس میں آقا ہوئے
urdu naat sharif
اپ خیر البشر آپ خیر الورٰی مصطفی مصطفیٰ مصطفیٰ مصطفیٰ بعد اللہ کے اعلی رتبہ ترا مصطفی مصطفیٰ مصطفیٰ مصطفیٰ اے حبیب خدا ،خاتم المرسلیں آپ سے چمکی انسانیت کی
در بہ در مدحت سرکار سناتا ہوا میں اپنی بخشش کا ہوں سامان بناتا ہوا میں دم بہ دم لفظ عطا کرتا ہوا ربِّ کریم شعر در شعر انہیں نعت
دربار مصطفی میں ، زار و قطار رویا اپنی جفائیں سوچیں ، میں بار بار رویا طیبہ میں پھر رہا تھا ، مجرم بنا ہوا تھا سوچے نبی کے احساں
غار حرا سے اترا لے کر کتاب آیا نبیوں میں سب سے آخر وہ لاجواب آیا جس سے جہان بھر کے سب چھٹ گئے اندھیرے روشن بہت زیادہ وہ آفتاب
ہم نے دل جان سے آقا سے محبت کی ہے لازمی اپنے لئے ان کی ہی سیرت کی ہے پیارے اللہ نے نوازا ہے قلم اور سخن شکر ربی کہ