براؤزنگ ٹیگ

Urdu Munajat

ہر سمت ہو رہے ہیں ظلم و ستم خدایا | غمگین دعائیہ شاعری

ہر سمت ہو رہے ہیں ظلم و ستم خدایا اُمّت پہ اپنا فرما رحم و کرم خدایا صدمات ہیں جہاں میں ، آفات ہیں جہاں میں اُمّت پہ آئے مشکل حالات ہیں جہاں میں اب تو مٹادے سارے ، رنج و الم خدایا اُمت پہ اپنا فرما  رحم و کرم خدایا

میں بہت دنوں سے اداس ہوں تو مری اداسی کو دور کر | دعائیہ اشعار | dua poetry in urdu

میں بہت دنوں سے اداس ہوں تو مری اداسی کو دور کر اے مرے خدا تو کرم یہ کر مری ظلمتوں کو بھی نور کر مرا دل یہ ٹوٹا ہوا ہے اب مری آنکھ بھی ہے برس رہی مرے دل کو بھی تو سکون دے مری آنکھ میں بھی سرور کر

جنگِ خیبر میں کھڑا ہے حضرتِ مولا علی | حضرت علی کی شان میں اشعار

جنگِ خیبر میں کھڑا ہے حضرتِ مولا علی کفر پر بھاری پڑا ہے حضرتِ مولا علی میرے آقا سے بہت حضرت علی کو پیار تھا دین کا خادم بھی تھا اور دین کا غم خوار تھا مصطفیؐ کا لاڈلا ہے حضرتِ مولا علی فاطمہ کی جان ہے میرے علیؓ…

شکستہ حالت ہوں دل ہے غمگیں ہر ایک غم سے رہائی دے دے |دعائیہ کلام

شکستہ حالت ہوں دل ہے غمگیں ہر ایک غم سے رہائی دےدے جھکیں فقط تیرے در الہی مجھے تو اپنی گدائی دے دے ضلالت و گمرہی میں ہوں اب جہاں سے مغموم میں کھڑا ہوں سکوں ملے مجھ کو جس طرف سے اسی طرف رہنمائی دے دے ٔ تیرے حرم کے قریب جاؤں تیرے کرم…

تمنا نفس کی پا کر خدا ناراض کر بیٹھے| اردو مناجات

تمنا نفس کی پا کر خدا ناراض کر بیٹھے دلوں میں غیر کو لا کر خدا ناراض کر بیٹھے وفا کی راہ مشکل ہے مگر ہوکر رہیں صادق صحیح منزل سے دور آ کر خدا ناراض کر بیٹھے حیات جاودانی بھول بیٹھے ہو ارے لوگو ! گناہوں کے رہے خوگر خدا ناراض کر…