سفر کرنے والوں کی منزل قبر ہے | فکر آخرت پر اشعار | Urdu poetry on death
یہ دنیا ہماری تو بس اک سفر ہے
سفر کرنے والوں کی منزل قبر ہے
بظاہر تو مٹی ہے مدفن ہمارا
مگر نار یا نور ہی ہے سراپا
عمل پر ہمارے قبر کا ہے نقشہ
ہے جنت کی کھڑکی یا بچھو کا گھر ہے