براؤزنگ ٹیگ

urdu islamic poem

سناتا ہوں میں تم کو قصہ سہانا | حضرت ابراہیم و اسماعیل کی قربانی نظم کی صورت میں

سناتا ہوں میں تم کو قصہ سہانا کلام خدا میں یہ پائے زمانہ چمکتا ہوا اک گھرانہ یہ دیکھو یوں حکم الہی پہ جمنا بھی سیکھو اک امر خدا پر خلیل اب چلے ہیں فرشتے بھی حیرانگی میں پڑے ہیں

غار حرا سے اترا لے کر کتاب آیا | نعت شریف اردو | Naat poetry 2 lines

غار حرا سے اترا لے کر کتاب آیا نبیوں میں سب سے آخر وہ لاجواب آیا جس سے جہان بھر کے سب چھٹ گئے اندھیرے روشن بہت زیادہ وہ آفتاب آیا کتنے ہی پیارے جس کے اخلاق ہیں حمیدہ رب کا دلارا پیارا وہ  انتخاب آیا پیاسی زمیں تھی ساری ظلمت بھری…

نہایت قیمتی شب ہے  پٹاخے مت بجاؤ تم|شب برات پر اشعار

نہایت قیمتی شب ہے  پٹاخے مت بجاؤ تم فضیلت والی شب ہے یہ  نہ غفلت میں گنواؤ تم عبادت کے لئے رب نے  بنایا ہے تمہیں لوگو عبادت کے مواقع پر  عبادت ہی کماؤ تم یہ شعبان المعظم میں  مبارک رات آتی ہے نوافل سے تلاوت سے  اسے سارے سجاؤ تم…

رب کے خزانوں سے اک نعمت شب براءت | شبِ برات پر اشعار

رب کے خزانوں سے اک نعمت شب براءت پیارے خدا کی ہم پہ رحمت شب براءت راضی خدا کو کر لیں آنسو بہا بہا کر پیاری ملی ہے ہم کو ساعت شب براءت غفلت میں مت گنوانا اس قیمتی گھڑی کو مومن کے واسطے ہے دولت شب براءت قرآن کی تلاوت بڑھ چڑھ کے اس…

زباں پر قال قال اللہ کا جب ورد تھا جاری | جامعہ کی یاد میں لکھے گئے اشعار

زباں پر قال قال اللہ کا جب ورد تھا جاری غموں سےدور رہتےتھے سکینت دل پہ تھی طاری کسی سے آشنائی تھی نہ دنیا کی کوئی پرواہ ہماری دنیا تھی وہ جامعہ کی چار دیواری کتابوں میں مگن رہتے کبھی لکھتے کبھی پڑھتے کتابوں سے تعلق تھا سبھی رشتوں…

مرے نبی کے ہیں گہر عمرؓ علیؓ معاویہؓ|شان صحابہ پر اشعار

مرے نبی کے ہیں گہر عمرؓ علیؓ معاویہؓ عدو کے دل پہ ہیں شَرَر عمر علی معاویہ مجاہدینِ مصطفیٰ عَلم اٹھائے چل دئیے عدو کے صف شکن نَڈر عمر علی معاویہ امام پیر رہنما ہیں مومنوں کی جان و دِل حسنؓ حسیںؓ کے راہبر عمر علی معاویہ وہ…

سر زمیںِ اَمَاْ ہو کے غمگین ہوں میں فلسطین ہوں میں فلسطین ہوں

سر زمیںِ اَمَاْ ہو کے غمگین ہوں میں فلسطین ہوں میں فلسطین ہوں انبیا کا مبارک وہ مسکن ہوں میں صرف مسکن نہیں انکا مدفن ہوں میں خون سے پھر بھی دیکھو میں رنگین ہوں میں فلسطین ہوں میں فلسطین ہوں میرے اپنوں نے پہلے…

تو رہا قبلہ ہمارا  تری عظمت ہے بہت | مسجد اقصی پر اشعار

تو رہا قبلہ ہمارا  تری عظمت ہے بہت ذکر قرآں میں ہے پایا تری برکت ہے بہت تیرے آنگن میں ملے رب کے پیغمبر سارے ہم کو معلوم ہے اقصی تری حرمت ہے بہت راہ تکتے تھے نبی سارے مرے آقا ﷺ کی ہم نے مانا ہے یہ اقصی تری ثروت ہے بہت لفظ سبحان…