موحدون یا موحدین، شمالی افریقہ کے بربر مسلمانوں کی سلطنت تھی۔ ان کے بانی کا نام محمد بن تومرت تھا۔ ابن تومرت نے تحصیل علم کے لیے افریقہ سے بغداد کا سفر کیا۔
وہ کیا گردوں تھا۔۔؟(پنجم) ۔ میں پڑھیے جبل طارق سے ٹکراتی خاموش لہروں کا صدیوں قبل انہی پانیوں کو چیر کر اندلس میں داخل ہونے والے فاتحین کے جانشینوں کے نام پیغام۔
ندیم صاحب،عاشر اور فرحان صاحب تیار ہوکر گاڑی میں بیٹھ چکے تھے ۔ آج یہ سب…
ایک نوجوان کی سرزمین اندلس کی سیر کا احوال کہ جو اپنے آباء و اجداد کی تاریخ سے بالکل واقف نہیں تھا ۔اس نے تاریخ اسلام کے درخشاں باب اندلس میں کیاکیا دیکھا ۔۔۔۔؟
مئی سے مئی تک
الہی ہم پر رحم کر اور اپنی پناہ ہم پر دراز کر دے۔ الہی ہم یقین رکھتے ہیں کہ ہمارے حکمران ایسے نہیں ہوں گے۔ مگر کیا کریں اہل غرناطہ بھی اسی گمان میں مارے گئے تھے کہ ہمارے حکمران ایسے نہیں ہوں گے۔ جیسا ان کے دلوں میں دھڑکا تھا…
ابو البقاء الرندی سقوط اندلس پر لکھتے ہیں کہ
زمانے بیت جائیں گے ۔۔۔۔ مگر
اندلس کے سقوط کا المیہ بھلایا نہیں جا سکے گا
مسلمان اسے کبھی نہیں بھولیں گے
شاید الرندی اس قوم کی کیمسٹری نہیں سمجھتے تھے۔ یا پھر وہ قوم مسلم پر تازیانہ برسا رہے…