دل کی دنیا میں کھلبلی کیوں ہے ؟ تجھ کو دنیا سے دل لگی کیوں ہے ؟ چھوڑ دنیا کے سب صنم جھوٹے ان کی یادوں میں بے کلی کیوں
poetry about life
دھوکے کا گھر ہے مچھر کا پر ہے دنیا تو یارو اک رہ گزر ہے اس سے کبھی تم دل مت لگانا کچھ ہی دنوں کا تیرا یہ گھر ہے
فانی دنیا سے دل نہ لگانا اس کو دل میں کبھی نہ بسانا تو یہاں پر ہمیشہ نہیں ہے یہ ترا عارضی ہے ٹھکانہ تو اسے غفلتوں میں گنوا مت
کھو گئی ہم سے یوں چارہ گر ! زندگی ڈھونڈتے ہی رہے عمر بھر زندگی ایک مدت سے ہم تیرے مشتاق ہیں ہو ہماری طرف اک نظر زندگی رائیگاں ہی