براؤزنگ ٹیگ

naat poetry in urdu two lines

در بہ در مدحت سرکار سناتا ہوا میں | نعت شریف اردو شاعری | naat poetry 2 lines

در بہ در مدحت سرکار سناتا ہوا میں اپنی بخشش کا ہوں سامان بناتا ہوا میں دم بہ دم لفظ عطا کرتا ہوا ربِّ کریم شعر در شعر انہیں نعت بناتا ہوا میں آپ ہیں مسندِ محمود پہ جلوہ افروز اور غلاموں میں کھڑا نام لکھاتا ہوا میں آپ رحمت سے مری…

نبی کے شہر کا منظر میں بارہا دیکھوں | نعت رسول مقبول اردو | written naat sharif

نبی کے شہر کا منظر میں با رہا دیکھوں ترے کرم سے ہمیشہ مرے خدا دیکھوں مرے بدن سے مری روح بھی نکل جائے مدینہ میں جونہی روضہء مصطفی دیکھوں میں جالیوں پہ برستی ہوئی ان آنکھوں سے حسین چہرہ وہ آقا  کا دل ربا…

دربار مصطفی میں ، زار و قطار رویا | نعت شریف اردو | naat poetry 2 lines

دربار مصطفی  میں ، زار و قطار رویا اپنی جفائیں سوچیں ، میں بار بار رویا طیبہ میں پھر رہا تھا ، مجرم بنا ہوا تھا سوچے نبی  کے احساں ، میں بے شمار رویا کیسے بتاؤں تم کو ، کس وقت چپ ہوا تھا ؟ آقا  کے شہر میں میں ، لیل و نہار رویا…

اے شہِ انبیا ہو سلام آپ پر | نعت رسول مقبول اردو | naat lyrics in urdu writing

اے شہِ انبیا ہو سلام آپ پر جان و دل سے فدا ہوں تمام آپ پر آپ کی یاد غالب تخیل پہ ہو کیسے پھر نہ لکھوں میں کلام آپ پر یہ جنوں دیکھئے دیکھے بن آپ کو ہیں فدا آپ کے کل غلام آپ پر شاعری پر رواں میرا جب ہو قلم میرا ہر شعر ہو بس مدام…