براؤزنگ ٹیگ

lyrics naat sharif

نبی کے شہر کا منظر میں بارہا دیکھوں | نعت رسول مقبول اردو | written naat sharif

نبی کے شہر کا منظر میں با رہا دیکھوں ترے کرم سے ہمیشہ مرے خدا دیکھوں مرے بدن سے مری روح بھی نکل جائے مدینہ میں جونہی روضہء مصطفی دیکھوں میں جالیوں پہ برستی ہوئی ان آنکھوں سے حسین چہرہ وہ آقا  کا دل ربا…

یہ ہم سے مت پوچھیے کہ آقا نے کیا دیا ہے | نعت رسول مقبول |naat poetry 2 lines

یہ ہم سے مت پوچھیے کہ آقا نے کیا دیا ہے جو ہم نہیں جانتے تھے وہ سب سکھا دیا ہے شبِ جہالت کے ہر نشاں کو مٹا دیا ہے جہاں کو وحدت کے نور سے جگمگا دیا ہے حضور  نے خود عمل یہ کرکے دکھا دیا ہے کہ فرق نوعِ بشر کو یکسر مٹا دیا ہے بھٹک…

دیدار مصطفی کی گزارش ہے کی ہوئی|نعت اردو | naat poetry in urdu two lines

دیدار مصطفی کی گزارش ہے کی ہوئی پڑھ پڑھ درود رب سے سفارش ہے کی ہوئی دل بھی تڑپ رہا ہے محمد  کی یاد میں آنکھوں نے آنسوؤں کی یہ بارش ہے کی ہوئی جو بھی رسول پاک  کی سیرت میں ڈھل گیا اس نے تو زندگی میں آسائش…

ہم نے قران میں آقا کا سراپا دیکھا | نعت شریف اردو | lyrics naat urdu

ہم نے قران میں آقا کا سراپا دیکھا ان کی مدحت میں ہے مصحف یہ بھی جا جا دیکھا جن  کو اللہ نے رحمت ہے بنا کر بھیجا ان  کی رحمت کا سمندر بے کنارا دیکھا رب نے بھیجا ہے براہیمی دعا کے صدقے سفر معراج میں بابا نے…