انقلابی شاعری ہم متحد اگر ہوں سارا جہاں ہمارا چین و عرب فلسطیں ہندوستاں ہمارا | انقلابی اشعار Saleem Ullah مئی 12, 2023 5 ہم متحد اگر ہوں سارا جہاں ہمارا چین و عرب فلسطیں ہندوستاں ہمارا بم منتشر اگر ہوں وحدت ہو پارا پارا تب چھن نہ جائے ہم سے ہر آشیاں ہمارا