براؤزنگ ٹیگ

dua poem in urdu

نجانے کیا یہ عالم ہے ہر اک جانب اداسی ہے | اداس شاعری

نجانے کیا یہ عالم ہے ہر اک جانب اداسی ہے یہ میری روح صدیوں سے فقط جنت کی پیاسی ہے میری یا رب تمنا ہے, مجھے جنت میں آنا ہے, تلے عرش بریں اک خوبصورت گھر بسانا ہے محمد رسول اللہ کو ہمسایہ بنانا ہے, صحابہ اور شہیدوں کو گلے سے…

اداس دل جب کبھی ہو میرا | اداس شاعری | sad poetry urdu

اداس دل جب کبھی ہو میرا میں اپنے رب کو پکارتا ہوں سکون پاتا ہوں اپنے دل میں، مقدر اپنا سنوارتا ہوں کڑکتی دھوپ اور تپتے صحرا زبان خشک اور سراب لہجے عبادتوں کے شجر کی نیچے سکوں گی گھڑیاں گزارتا ہوں خزاں کی زد…

مصطفی کی اِطاعت کرو مومنو

مصطفی کی اِطاعت کرو مومنو دینِ آقا کی خدمت کرو مومنو غیرِ رب کا تصور نہ دل میں رہے ایسی رب کی عبادت کرو مومنو دل کی کشتی کو حق کی طرف موڑ لے ہر گناہ سے بغاوت کرو مومنو غیرِ محرم کی چاہت میں رسوائیاں اہلیہ سے محبت کرو مومنو…

ہوں غفلت کا مارا، گنہگار ہوں میں

ہوں غفلت کا مارا، گنہگار ہوں میں...! اللہ رب العزت کے حضور اپنے آنسوؤں کے ساتھ کھڑے ہونا نہ صرف دنیا میں باعث عزت ہے بلکہ آخرت میں بھی۔ یہ مناجات انہی جذبات کی عکاسی کرتی ہے۔ ہوں غفلت کا مارا، گنہگار ہوں میں ترے در پہ حاضر شرمسار ہوں…

ہم کو نمازی بننا ہے | ننھے بچوں کا عزم

ہم کو نمازی بننا ہے رب کو راضی کرنا ہے ائے مولا رستہ دکھلا تیری راہ پر چلنا ہے مومن کی معراج ہے یہ دین کی تو بنیاد ہے یہ کافر اور مسلم کا فرق اک محکم ارشاد ہے یہ گرچہ جبینوں کے نیچے خاک ِحجاز دہکتی تھی میری نبی کی آنکھوں کو…

یاالہی گنہگار ہوں میں، راہ تقوٰی پہ مجھ کو چلا دے

یاالہی گنہگار ہوں میں، راہ تقوٰی پہ مجھ کو چلا دے راہ شیطان کا ہوں میں راہی، نیک بندوں کا رستہ دکھا دے غفلتوں کا یہ عالم ہے مولا، موت کو ہی میں بھولا ہوا ہوں ہو نگاہ کرم یاخدایا جامِ تقوٰی مجھے تو پلا دے جالِ شیطان سے تو چھڑا دے…

جو تم غمگین ہو جاؤ تو رب سے گفتگو کرنا

جو تم غمگین ہو جاؤ تو رب سے گفتگو کرنا بہاریں لوٹ آئیں گی خزاں میں جستجو کرنا سجاؤ خواب آنکھوں میں، یہ دل آراستہ رکھو ہٹے گا غار سے پتھر خدا سے رابطہ رکھو وہ ماؤں سے کہیں بڑھ کر محبت کرنے والا ہے تمہیں تنہا نہ چھوڑے گا دعا…