براؤزنگ ٹیگ

dua in urdu text

ہر سمت ہو رہے ہیں ظلم و ستم خدایا | غمگین دعائیہ شاعری

ہر سمت ہو رہے ہیں ظلم و ستم خدایا اُمّت پہ اپنا فرما رحم و کرم خدایا صدمات ہیں جہاں میں ، آفات ہیں جہاں میں اُمّت پہ آئے مشکل حالات ہیں جہاں میں اب تو مٹادے سارے ، رنج و الم خدایا اُمت پہ اپنا فرما  رحم و کرم خدایا

اے مولا درد سارے چھین کر خوشیاں عطا کر دے | دعائیہ اشعار | dua poetry urdu

اے مولا درد سارے چھین کر خوشیاں عطا کر دے میرے بے چین اس دل کو سکوں سے آشنا کر دے کرم کی بارشیں برسا میری روح کے بیاباں پر کہ دھل جائے گناہ کی دھند، روشن ہو ہر اک منظر نظر آئے تیری قدرت مجھے ہر چیز کے اندر میرے دل کے نہاں خانوں میں…

میں بہت دنوں سے اداس ہوں تو مری اداسی کو دور کر | دعائیہ اشعار | dua poetry in urdu

میں بہت دنوں سے اداس ہوں تو مری اداسی کو دور کر اے مرے خدا تو کرم یہ کر مری ظلمتوں کو بھی نور کر مرا دل یہ ٹوٹا ہوا ہے اب مری آنکھ بھی ہے برس رہی مرے دل کو بھی تو سکون دے مری آنکھ میں بھی سرور کر

مختصر زندگی نیک کردار دے | دعائیہ اردو شاعری | Dua poetry in Urdu

مختصر زندگی نیک کردار دے موت سے پہلے توفیقِ اذکار دے دل یہ ایسا سلیم الوفا ہو مرا اپنی سب خواہشیں دین پر وار دے روز و شب اس زباں پر تیرا ذکر ہو جس سے راضی ہو تو ایسی گفتار دے نفس کی چال کو بھانپ لوں اے…

اے خدا زندگی سہوں کیسے ؟! اک خلا ہے اسے بھروں کیسے ؟ | دعائیہ اردو شاعری

اے خدا زندگی سہوں کیسے ؟! اک خلا ہے اسے بھروں کیسے ؟ اے خدا اس عجیب دنیا میں تو بتا تو سہی جیوں کیسے میرے پیارے خدا مری توبہ خود کشی سے مگر بچوں کیسے ہیں مقابل مِرے ، مِرے اپنے اے خدا ان سے اب لڑوں کیسے ؟! میرے اپنوں نے…

کہکشاؤں کے خدا سن لے میری سرگوشیاں | غمگین دل کی دعائیہ شاعری

کہکشاؤں کے خدا سن لے میری سرگوشیاں اشک و خوں سے بھر چکا امت کا ورق داستاں پنجہ اغیار میں اپنوں کے ہیں قلب و جگر نہ کوئی ہمدرد آیا نہ ہی کوئی چارہ گر ہو رہے محروم چادر سے ِادھر بہنوں کے سر کٹ رہے ہیں اُس طرف معصوم ماؤں کے…

شکستہ دل ہوں میرے الہی تو اپنے در کی گدائی دے دے | رب سے دعائیں التجائیں

شکستہ دل ہوں میرے الہی تو اپنے در کی گدائی دے دے ہے التجا تیرے در الہی تو اپنے در کی رسائی دے دے معاصیت کےبھنور میں مولی پھنسا ہوا ہوں,  دھنسا ہوا ہوں گناہوں کی اس جکڑ سےمولی مجھے فقط تو رہائی دے دے ہے چاہتوں کا بسیرا ہرسو, یہ زیست…