اے میرے دوست اے بھائی تو مجھ کو جاں سے پیارا ہے کہ رنج و غم کی اس دنیا میں تو میرا سہارا ہے
best poetry about friendship in urdu
کٹھن منزل پہ یاروں سے جفا کرنا نہیں آتا جو کرتے ہیں جفا ان سے وفا کرنا نہیں آتا وفاداری میں مخلص جو برے حالات میں بھی ہو مجھے ان
خوشی ان میں بانٹو جو غم میں ہوں ساتھی وہ ڈھونڈو جو رنج و اَلَم میں ہوں ساتھی وہ بزمِ جہاں کا پتہ کوئی دے دے ملیں مجھ کو
ڈال دے وہ مہرباں کب زندگی کشکول میں کاسہءِ امید رکھنا ہر گھڑی کشکول میں لوٹتے ہیں گھر کو جب حالات کے مارے فقیر بھر کے لاتے ہیں فقط شرمندگی
دلوں کو لگے روگ جاتے نہیں ہیں کسی دل جلے کو ستاتے نہیں ہیں محبت میں وحدت کو جومانتے ہیں وہ ہراک کو اپنا بناتے نہیں ہیں ۔ محبت میں
میں شکستہ دل ہوں میرا ہمنوا کوئی نہیں مجھ سے مخلص باوفا میرے سوا کوئی نہیں دے کوئی مجھ کو بھی لوگوں کو پرکھنے کا ہنر میری قسمت میں رفیقِ
اغیار منافق تو کبھی یار منافق آئے ہیں مرے سامنے ہر بار منافق اُس قوم کا انجام تو معلوم ہے سب کو جس قوم کے لوگوں کا ہو سردار منافق
جن دنوں اپنے کوئی یار نہیں ہوتے تھے اُن دنوں ٹھیک تھے بے کار نہیں ہوتے تھے جسم سے ہجر اگر رات میں ملنے آتا درمیاں ہم کبھی دیوار نہیں
بدلے ہیں رفتہ رفتہ مرے یار کس لیے ؟ آئی مرے نصیب میں یہ ہار کس لئے ؟ کیونکر معاہدے سے زباں پھیر لی گئی ؟ نفرت کے بیچ لایا
اک دن تو رفاقت میں بچھڑنا ہی پڑے گا فرقت کی اذیت سے گزرنا ہی پڑے گا انجام بھلا ہجر کا الفت کا عمق ہو کچھ روز مگر دل
Load More