پیارے رسول پاک کی ہے ذات بے مثال | نعت شریف
پیارے رسول پاک کی ہے ذات بے مثال
وہ خود بھی بے مثال، ہر اک بات بے مثال
پیارے حضور پاک کی سیرت کو دیکھ لو
دن ان کے بے مثال ہیں، ہر رات بے مثال
ان کی ہی زندگی ہے نمونہ یہ جان لو
آقا نے سب گزارے ہیں اوقات…