اپ خیر البشر آپ خیر الورٰی مصطفی مصطفیٰ مصطفیٰ مصطفیٰ بعد اللہ کے اعلی رتبہ ترا مصطفی مصطفیٰ مصطفیٰ مصطفیٰ اے حبیب خدا ،خاتم المرسلیں آپ سے چمکی انسانیت کی
حافظ سجاد احمد
کردار بہتریں ہے گفتار بہتریں ہے آقائے دو جہاں کا رخسار بہتریں ہے ہیں سب نبی نرالے اعلی مقام والے لیکن وہ انبیاء کا سردار بہتریں ہے صدیق ہو، عمرہو،
نادان اے مسلماں تو کتنا بے خبر ہے اک دن ہے تجھ کو مرنا مشکل ترا سفر ہے دنیا کی الفتوں میں کیوں کر گِرا ہوا ہے آ چل خدا
میں دیں کا داعی،میں حق کا پیکر، لہو میں تڑپایا جارہاہوں قصور میرا بتا دے کوئی نشانہ کیوں کر بنا ہوا ہوں مرے چمن کی ہمشہ میں نے کی آبیاری
محمد کے طریقوں کو مسلماں بھول کر بیٹھے در مولا کو چھوڑا ہے در شیطان پر بیٹھے نہ ہے قرآن سے الفت نہ ہے خوف خدا دل میں گناہوں میں